Browsing Tag

2014

وزیراعلیٰ کا مظفر گڑھ میں ترکی کی طرف سے بنائے گئے جدید ہسپتال اور دریا کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقے کا…

لاہور(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔13اپریل۔2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست خلق خدا کی خدمت کا نام ہے مگر بدقسمتی سے پاکستان میں اس کے معنی بدل چکے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے غریب عوام مشکلات کا شکار ہیں۔ ہسپتالوں میں اشرافیہ کو…
Read More...

”تساں فکر نہ کرو، کل توں کم شروع کر ڈیسوں“،وزیراعلیٰ کی مظفرگڑھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقے کے دورے پر…

لاہور(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔13اپریل۔2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے آج مظفرگڑھ میں ترکی کے بنائے گئے جدید ترین ہسپتال اور دریا کے کٹاؤ کے باعث متاثر ہونے والے علاقے کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ نے ہسپتال کے دورے کے دوران وہاں فراہم کی جانے والی…
Read More...

بیوروکریٹس ہمیشہ سازشیں کرتے رہتے ہیں،جمشید دستی ، مذاکراتی عمل میں حکومت اور بیوروکریٹس کی ملی بھگت…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔30مارچ۔2014ء) مظفر گڑھ سے آزاد ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ بیوروکریٹس ہمیشہ سازشیں کرتے رہتے ہیں اور طالبان سے مذاکراتی عمل میں بیوروکریٹس کو شامل کیا گیا ہے، حکومت اور بیوروکریٹس کی ملی بھگت سے جوکچھ…
Read More...

مظفر گڑھ میں بس اورٹرک کے تصادم میں تین افراد جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18مارچ 2014ء)مظفر گڑھ میں بس اورٹرک کے تصادم میں تین افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈیرہ غازی خان روڈ پر ترکی کالونی کے قریب پیش آیا۔ جب مظفر گڑجانیوالی بس اور ٹرک میں تصادم ہوگیا۔…
Read More...

مظفر گڑھ،خود سوزی کرنے والی طالبہ سے زیادتی کے مرکزی ملزم کا عدالت نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا،…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16مارچ۔2014ء) مظفر گڑھ میں خود سوزی کرنے والی طالبہ سے زیادتی کے مرکزی ملزم کا عدالت نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا، پولیس نے کیس کی تحقیقات کے لیے نئی تفتیشی ٹیم تشکیل دیدی۔ مظفر گڑھ پولیس نے خود سوزی کرنے والی…
Read More...

طالبہ خودسوزی؛ 5 افسران کے خلاف مقدمہ درج، پولیس نے 4 پیٹی بھائیوں کو چھوڑ دیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16مارچ۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر طالبہ خودسوزی واقعے پر 2 ڈی ایس پیز سمیت 5 افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم پولیس نے تفتیشی افسر کے علاوہ تمام پیٹی بھائیوں کو فرار کرادیا ہے۔زیادتی کا شکار…
Read More...

مظفرگڑھ، خود سوزی کرنے والی بچی کو واپس تو نہیں لاسکتا لیکن اہلخانہ کو انصاف ضرور دلاؤں گا، شہباز…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15مارچ 2014ء) وزیراعلی شہباز شریف نے مظفر گڑھ میں کالج کی طالبہ آمنہ کے ساتھ زیادتی کے واقعے کو انصاف کے نام پر دھبہ قرار دیتے ہوئے ڈی ایس پی اور تفتیشی افسر کو فورا گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔وزیراعلی پنجاب …
Read More...

مظفر گڑھ:خودسوزی کرنے والی لڑکی دم توڑ گئی

ملتان(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14مارچ 2014ء)گزشتہ روزمظفر گڑھ میں خود سوزی کرنے والی لڑکی نشتر اسپتال ملتان میں دم توڑ گئی۔ مظفر گڑھ کے علاقے بیٹ میر ہزار میں 5 جنوری کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کے ملزمان کو پولیس نے بے…
Read More...

مظفرگڑھ میں زیادتی کی شکار لڑکی نے خود کو آگ لگالی

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔12مارچ۔2014ء)مظفرگڑھ میں طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو پولیس نے بے گناہ قرار دے دیا،زیادتی کی شکار لڑکی نے خود کو آگ لگالی، پولیس اہلکار اور شہری تماشا دیکھتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے بیٹ میر…
Read More...

مظفرگڑھ میں کوئلے کا پلانٹ ہماری لاشوں پر لگے گا، جمشید دستی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔23فروری۔2014ء) ممبر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی نے کہا ہے کہ مظفر گڑھ میں کوئلے کا پلانٹ ہماری لاشوں پر لگے گا۔جمشید دستی کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ مظفر گڑھ میں کوئلے کا پلانٹ کسی صورت نہیں لگنے دیں گے، مظفر…
Read More...