Browsing Tag

2013

جمشید دستی کا 23 مارچ کو عوامی راج پارٹی بنانے کا اعلان

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔20فروری۔2015ء) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے 23 مارچ کو اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا جماعت کا نام عوامی راج پارٹی رکھا ہے۔رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے تمام سیاسی جماعتوں کو مسترد کرتے ہوئے اپنی علیحدہ…
Read More...

جوڈیشل کمیشن کے ذریعے الیکشن 2013کی مکمل تحقیقات چاہتے ہیں ، شاہ محمود قریشی ،

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔10جنوری2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے ذریعے الیکشن 2013کی مکمل تحقیقات چاہتے ہیں،جو کمیشن حکومت بنانا چاہتی ہے وہ بے معنی ہے۔مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا ناروا رویہ،

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26 اگست 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا ناروا رویہ یاسیاسی حکمت عملی مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے 3 ن لیگی ایم این ایز اور11 ایم پی ایز نے استحکام پاکستان ریلی نہ نکالی ، الیکشن 2013 ء میں مسلم لیگ ن کے 8…
Read More...

مظفر آباد، بلگراں تریڈہ شریف میں شر پسند عناصر کی غریب شخص کے گھر کو جلانے کی کوشش،مقامی لوگوں نے آگ…

مظفرآباد(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 7 دسمبر 2013ء) وادی لیپہ کے علاقے بلگراں تریڈہ شریف میں شر پسند عناصر کی جانب سے رات کی تاریکی میں ایک غریب شخص کے گھر کو جلانے کی کوشش مقامی لوگوں نے جدو جہد کر کے گھر کو جلنے سے بچا لیا ملزمان کے خلاف پولیس …
Read More...

جمشید دستی کا مہنگائی کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔27نومبر۔2013ء) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے سبزیوں کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے…
Read More...

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے بھی نیٹو سپلائی روکنے کیلئے ڈیرہ غازی خان بائی پاس پر دھرنا دیدیا،ڈرون…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26نومبر۔2013ء) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے بھی نیٹو سپلائی روکنے کیلئے ڈیرہ غازی خان بائی پاس پر دھرنا دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہاکہ انہوں نے امریکی جارحیت کیخلاف دھرنا دیا ،ڈرون حملے ہرگز…
Read More...

جمشید دستی نے بھی نیٹو سپلائی روکنے کیلئے ڈی جی خان میں دھرنا دے دیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26نومبر 2013ء) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے بھی نیٹو سپلائی روکنے کیلئے ڈیرہ غازی خان بائی پاس پر دھرنا دے دیا۔ جمشید دستی نے مظفرگڑھ کے قریب ڈیرہ غازی خان بائی پاس پر نیٹو سپلائی روکنے کیلئے کارکنوں کے ہمراہ …
Read More...

مظفرگڑھ:علی پور روڈ پر مسافر وین کی موٹر سائیکل سے ٹکر:پانچ افراد جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔27اکتوبر۔2013ء)علی پور روڈ پر مسافر وین اور موٹر سائیکل کی آپس کی ٹکر کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے ہیں ۔زخمیوں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں…
Read More...

سابق ایم پی اے سجاد حسین قریشی نے پولیس اہلکاروں نے سامنے اپنے بھائی کی دونوں ٹانگوں پر گولیاں…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 9اکتوبر 2013ء) مظفر گڑھ میں سابق ایم پی اے سجاد حسین قریشی نے پولیس اہلکاروں نے سامنے اپنے بھائی کی دونوں ٹانگوں پر گولیاں ماردیں ،مقدمہ گارڈ کے خلاف درج کرلیا گیا جبکہ سگے بھائی پر فائرنگ کرنے والے پی پی امیدوار…
Read More...

مظفر گڑھ : سگے بھائی پر فائرنگ کرنیوالے کو بچانے کیلئے پولیس سرگرم

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 9اکتوبر 2013ء) مظفر گڑھ میں سگے بھائی پر فائرنگ کرنے والے پی پی امیدوار کو بچانے کے لئے پولیس سرگرم ہوگئی ، متاثرہ شخص کے خاندان نے پولیس پر دھمکیاں دینے کاالزام عائد کیا ہے۔ مظفرگڑھ کے علاقے تلیری میں پیپلز پارٹی…
Read More...