Browsing Tag

چوک سرور شہید

کنویں کی کھدائی کے دوران ملبے تلے دب کر مزدور جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 مارچ2021ء) کنویں کی کھدائی کے دوران دو مزدور مٹی تلے دب گئے، ایک جاں بحق اور ایک کو بچا لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چوک سرور شہید کے رنگ پور روڈ پر چک نمبر 136 چوک سرور شہید میں کنویں کی کھدائی کے دوران دو…
Read More...

ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت دو افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 جنوری2021ء) مظفرگڑھ کے نواحی علاقے چوک سرور شہید میں ٹریفک حادثہ، دو موٹر سائیکل، رکشہ اور ایک ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک مرد اور ایک خاتون زخمی ہو گئے۔ حادثہ ملتان روڈ پر زرعی ترقیاتی بینک کے قریب پیش آیا…
Read More...

مظفرگڑھ، تھانہ سرور شہید کے علاقے نو سر باز گینگ گرفتار، بزرگ سے چھینی گئی نقد رقم 3500 برآمد کرالی…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 اکتوبر2020ء) تھانہ سرور شہید کے علاقے نو سر باز گینگ گرفتار، بزرگ سے چھینی گئی نقد رقم 3500 برآمد کرالی گئی، ملزمان کو تعلق فیصل آباد اور لاہور سے ہے۔ تفصیل کے مطابق پولیس کو 15 پر اطلاع ملی کہ کار سوار 4…
Read More...

تیزرفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کچل دیا

مظفرگڑھ۔ مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 اکتوبر2020ء)مظفرگڑھ کے نواحی علاقے چوک سرورشہید میں کوٹ ادو روڈ پر تیزرفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نادر نامی نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو…
Read More...

مظفرگڑھ، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 اگست2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس کا غیرقانونی اسلحہ کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ چوک سرور شہید پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے مشتاق جٹ کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس زرائع کے…
Read More...

مظفرگڑھ، حالات سے تنگ آ کر ایک شخص کی خودکشی

مظفرگڑھ 23 ستمبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی علاقے چوک سرور شہید میں خودکشی کا ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں عبدالرحمٰن نامی شخص نے خودکشی کر لی۔ چک نمبر 537 کے رہائشی نے حالات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی، پولیس نے موقع پر…
Read More...

مظفرگڑھ، تھانہ سرور شہید کے علاقوں میں پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والوں اداروں کا گرینڈ سرچ…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 اگست2019ء) تھانہ سرور شہید کے علاقوں میں پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والوں اداروں کا گرینڈ سرچ آپریشن، سرچ آپریشن ڈی ایس کوٹ ادو منور خان بزدار کی سربراہی میں ناصر آباد، داروغہ اڈہ، خان والا، سٹی ایریاز میں…
Read More...

مظفرگڑھ،چوک سرور شہید میں چوری کی واردات، چار لاکھ مالیت کا سامان چوری،پولیس چوروںکا سراغ لگانے میں…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 اگست2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی علاقے چوک سرور شہید میں تالہ توڑ گروہ سر گرم، چوک سرور شہید میں چوری کی واردات، چار لاکھ مالیت کا سامان چوری ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چور گزشتہ رات لیہ روڈ پر واقع کراچی ٹائر ہاوس سے…
Read More...

مظفرگڑھ، چوک سرور شہید میں نعش برآمد

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 جولائی2019ء) چوک سرور شہید کے قریبی علاقے کھوکھے اڈا میں ایک نامعلوم شخص کی درخت پر لٹکی لاش برآمد ہوئی ہے، خودکشی ہے یا قتل تاحال پتا نہ چل سکا۔ مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضابطہ کی کارروائی شروع کر دی۔…
Read More...