تیزرفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کچل دیا

مظفرگڑھ۔ مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 اکتوبر2020ء)مظفرگڑھ کے نواحی علاقے چوک سرورشہید میں کوٹ ادو روڈ پر تیزرفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نادر نامی نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ ے پولیس نے لاش ہسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔