مظفر گڑھ،رکن قومی اسمبلی کا بھتیجا 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ،اہل علاقہ نے ملزم کی…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔1مئی۔2014ء) نواحی علاقہ دین پور میں رکن قومی اسمبلی کے بھتیجے کو 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔ اہل علاقہ نے ملزم کی مونچھیں ، بھنویں اور سر کے بال مونڈ دیئے ۔تفصیلات کے مطابق دین پور کے…
Read More...

مظفرگڑھ ‘ شرپسندوں نے پانی کی پائپ لائن کو گیس لائن سمجھ کر دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21اپریل 2014ء) مظفرگڑھ میں شرپسندوں نے پانی کی پائپ لائن کو گیس لائن سمجھ کر دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔پولیس حکام کے مطابق بہاری کالونی میں رات کے آخری پہر زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی تاہم اندھیرے کے باعث جگہ…
Read More...

وزیراعلیٰ کا مظفر گڑھ میں ترکی کی طرف سے بنائے گئے جدید ہسپتال اور دریا کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقے کا…

لاہور(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔13اپریل۔2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست خلق خدا کی خدمت کا نام ہے مگر بدقسمتی سے پاکستان میں اس کے معنی بدل چکے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے غریب عوام مشکلات کا شکار ہیں۔ ہسپتالوں میں اشرافیہ کو…
Read More...

”تساں فکر نہ کرو، کل توں کم شروع کر ڈیسوں“،وزیراعلیٰ کی مظفرگڑھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقے کے دورے پر…

لاہور(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔13اپریل۔2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے آج مظفرگڑھ میں ترکی کے بنائے گئے جدید ترین ہسپتال اور دریا کے کٹاؤ کے باعث متاثر ہونے والے علاقے کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ نے ہسپتال کے دورے کے دوران وہاں فراہم کی جانے والی…
Read More...

مظفر گڑھ : مدرسہ کا طالبعلم نامعلوم افراد کے ہاتھوں ذبح ، پولیس مصروف تفتیش

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی-) مظفر گڑھ میں دینی مدرسے کے طالبعلم کو ذبح کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مدرسہ جامعہ سمیہ چوک منڈا کے طالبعلم محمد عمران ولد قاری حبیب الرحمن کو نامعلوم افراد نے ذبح کرکے نعش کھیتوں میں پھینک دی اور فرار ہوگئے…
Read More...

بیوروکریٹس ہمیشہ سازشیں کرتے رہتے ہیں،جمشید دستی ، مذاکراتی عمل میں حکومت اور بیوروکریٹس کی ملی بھگت…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔30مارچ۔2014ء) مظفر گڑھ سے آزاد ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ بیوروکریٹس ہمیشہ سازشیں کرتے رہتے ہیں اور طالبان سے مذاکراتی عمل میں بیوروکریٹس کو شامل کیا گیا ہے، حکومت اور بیوروکریٹس کی ملی بھگت سے جوکچھ…
Read More...

مظفر گڑھ میں بس اورٹرک کے تصادم میں تین افراد جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18مارچ 2014ء)مظفر گڑھ میں بس اورٹرک کے تصادم میں تین افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈیرہ غازی خان روڈ پر ترکی کالونی کے قریب پیش آیا۔ جب مظفر گڑجانیوالی بس اور ٹرک میں تصادم ہوگیا۔…
Read More...

مظفر گڑھ،خود سوزی کرنے والی طالبہ سے زیادتی کے مرکزی ملزم کا عدالت نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا،…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16مارچ۔2014ء) مظفر گڑھ میں خود سوزی کرنے والی طالبہ سے زیادتی کے مرکزی ملزم کا عدالت نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا، پولیس نے کیس کی تحقیقات کے لیے نئی تفتیشی ٹیم تشکیل دیدی۔ مظفر گڑھ پولیس نے خود سوزی کرنے والی…
Read More...

طالبہ خودسوزی؛ 5 افسران کے خلاف مقدمہ درج، پولیس نے 4 پیٹی بھائیوں کو چھوڑ دیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16مارچ۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر طالبہ خودسوزی واقعے پر 2 ڈی ایس پیز سمیت 5 افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم پولیس نے تفتیشی افسر کے علاوہ تمام پیٹی بھائیوں کو فرار کرادیا ہے۔زیادتی کا شکار…
Read More...