مظفر گڑھ: گیس پائپ کی ویلڈنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے 7 مزدور جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔14جون۔2014ء) مظفر گڑھ کی ترکش کالونی میں گیس پائپ کی ویلڈنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے سات مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ترک عوام کی امداد سے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے بنائی گئی ترکش کالونی میں گیس پائپ لائن بچھائی جا رہی…
Read More...

مظفرگڑھ ،درندہ صفت شخص نے 10 اور 3 سال کی دو کمسن بچیوں کو اغوا کیا ، بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔8جون۔2014ء) مظفرگڑھ میں درندہ صفت شخص نے 10 اور 3 سال کی دو کمسن بچیوں کو اغوا کیا ،10 سال کی بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کر مار ڈالا ۔ پولیس نے کارروائی کرکے 3 سال کی بچی کو بازیاب اور ملزم کو…
Read More...

مظفرگڑھ میں دومختلف ٹریفک حادثات ، چارافراد جاں بحق، 6زخمی، جتوئی میں گرڈ چوک کے قریب کار اور ٹرک…

مظفرگڑھ/کوٹ ادو(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔18مئی۔2014ء)کو ٹ ادواورمظفرگڑھ میں2مختلف حادثات میں چارافراد جاں بحق اور 6افرادزخمی ہوگئے ،زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیاگیا،جاں بحق اور زخمی ہونے والے کار سوار افراد کا تعلق راجن پور سے تھا جبکہ ٹرک کا…
Read More...

مظفرگڑھ میں زمیندارنے 70سالہ شخص پرکتے چھوڑدئیے،واقعہ کا مقدمہ درج کر کے زمیندار کو گرفتار کرلیا گیا…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔9مئی۔2014ء)مظفر گڑھ میں بغیر اجازت اپنی زمین میں داخل ہونے پر مقامی زمیندار نے 70سالہ شخص پر کتے چھوڑ دئیے، واقعے کا مقدمہ درج کرکے زمیندار کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔واقعہ شا ہ جمال کے علاقے میں پیش آیا ، جہاں بغیر…
Read More...

مظفر گڑھ،رکن قومی اسمبلی کا بھتیجا 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ،اہل علاقہ نے ملزم کی…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔1مئی۔2014ء) نواحی علاقہ دین پور میں رکن قومی اسمبلی کے بھتیجے کو 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔ اہل علاقہ نے ملزم کی مونچھیں ، بھنویں اور سر کے بال مونڈ دیئے ۔تفصیلات کے مطابق دین پور کے…
Read More...

مظفرگڑھ ‘ شرپسندوں نے پانی کی پائپ لائن کو گیس لائن سمجھ کر دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21اپریل 2014ء) مظفرگڑھ میں شرپسندوں نے پانی کی پائپ لائن کو گیس لائن سمجھ کر دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔پولیس حکام کے مطابق بہاری کالونی میں رات کے آخری پہر زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی تاہم اندھیرے کے باعث جگہ…
Read More...

وزیراعلیٰ کا مظفر گڑھ میں ترکی کی طرف سے بنائے گئے جدید ہسپتال اور دریا کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقے کا…

لاہور(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔13اپریل۔2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست خلق خدا کی خدمت کا نام ہے مگر بدقسمتی سے پاکستان میں اس کے معنی بدل چکے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے غریب عوام مشکلات کا شکار ہیں۔ ہسپتالوں میں اشرافیہ کو…
Read More...

”تساں فکر نہ کرو، کل توں کم شروع کر ڈیسوں“،وزیراعلیٰ کی مظفرگڑھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقے کے دورے پر…

لاہور(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔13اپریل۔2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے آج مظفرگڑھ میں ترکی کے بنائے گئے جدید ترین ہسپتال اور دریا کے کٹاؤ کے باعث متاثر ہونے والے علاقے کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ نے ہسپتال کے دورے کے دوران وہاں فراہم کی جانے والی…
Read More...

مظفر گڑھ : مدرسہ کا طالبعلم نامعلوم افراد کے ہاتھوں ذبح ، پولیس مصروف تفتیش

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی-) مظفر گڑھ میں دینی مدرسے کے طالبعلم کو ذبح کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مدرسہ جامعہ سمیہ چوک منڈا کے طالبعلم محمد عمران ولد قاری حبیب الرحمن کو نامعلوم افراد نے ذبح کرکے نعش کھیتوں میں پھینک دی اور فرار ہوگئے…
Read More...