مظفرگڑھ پولیس کی کارروائی ، 24 گھنٹوں میں 4منشیات فروش گرفتار ، 1300 گرام چرس ، 118 لٹر شراب برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اکتوبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید احمد نواز شاہ کی قیادت میں مظفرگڑھ پولیس نے 24 گھنٹوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کر کے 1300 گرام چرس اور 118 لٹر شراب برآمد کر لی ۔گزشتہ شب …
Read More...

مظفرگڑھ ، لاکھوں روپے مالیت کے بکرے چوری ، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم چور اعلی نسل کے لاکھوں روپے مالیت کے بکرے اور بکریاں چرا کر لے گئے۔ نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ایف آئی آر کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے روہیلانوالی کے…
Read More...

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 06 اکتوبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اکتوبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کے سر عام اسلحہ کی نمائش کے نوٹس پر ملزمان کوگرفتار کر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ پولیس ترجمان کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ سیت پور کی حدود میں ملزمان کی…
Read More...

مظفر گڑھ پولیس کی جانب سے12 ربیع الاول کے جلوسوں و محافل کے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اکتوبر2022ء) مظفر گڑھ پولیس کی جانب سے12 ربیع الاول کے جلوسوں و محافل میلاد کے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ 12۔ڈی پی او مظفرگڑھ سید احمد نواز شاہ کے مطابق مظفرگڑھ پولیس12 ربیع الاول کے جلوسوں…
Read More...

مظفرگڑھ ، دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پر 20 ہزار مچھلی کے بچے چھوڑ دئیے گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے نواحی علاقے دائرہ دین پناہ میں محکمہ فشریز کی جانب سے دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پر 20 ہزار مچھلی کے بچے چھوڑ دیے گئے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ فشریز مظفرگڑھ…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ نے ایس ایچ او تھانہ سٹی کو تعریفی سند اور نقد انعام دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اکتوبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے ایس ایچ او تھانہ سٹی کی تعریفی سند اور نقد انعام دیا ہے ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس میں سزا اور جزا کے نظام پر عمل کیا جاتا ہے،اچھی کارکردگی پر …
Read More...

وزیر اعلیٰ پنجاب کی اولین ترجیح عوام کی فلاح و بہبود ہے،معاون خصوصی طارق زمان گجر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 اکتوبر2022ء) وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی طارق زمان گجر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی اولین ترجیح عوام کی فلاح و بہبود ہے۔یہ بات انہوں نے مظفرگڑھ کے دورہ کے موقع پر تحصیل آفس، لینڈریکارڈ سنٹر…
Read More...

مسلح ڈاکوؤں نے مزاحمت پر نوجوان کو قتل کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ کے تھانہ شاہ جمال کی حدود میں 2 مسلح ڈاکووں نے نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے تھانہ شاہ جمال کی حدود میں ہیڈ بہار شاہ کے قریب گزشتہ شب اسلحہ سے لیس…
Read More...

مظفرگڑھ،آرپی او کا 17 سالہ لڑکی کی جلی ہوئی نعش ملنے کے واقعہ کا نوٹس، ڈی پی او سے رپورٹ طلب

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 اکتوبر2022ء) ریجنل پولیس آفیسر ڈی جی خان سید خرم علی نے مظفرگڑھ کے نواحی تھانہ بیٹ میرہزار کی حدود میں 17 سالہ لڑکی کی جلی ہوئی نعش ملنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق آرپی او نے ڈی پی او مظفر…
Read More...