ذکر اللہ ہی کامیابی کی کنجی ہے،خواجہ عزیز احمد بہلوی شجاع آبادی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 فروری2020ء) معروف عالم دین خواجہ عزیز احمد بہلوی شجاع آبادی نے جامعہ مسجد بلال تھلے والی خان گڑھ میں دینی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذکر اللہ ہی کامیابی کی کنجی ہی. نوجوان نسل کو اللہ اور مسجد سے لگاؤ…
Read More...

مظفرگڑھ میں پسند کی شادی کرنے پر 21 سالہ ماں اور نومولود کو زندہ درگور کردیا گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی27 فروری 2020) : مظفرگڑھ میں پسند کی شادی کرنے پر 21 سالہ ماں اور نومولود کو زندہ درگور کردیا گیا، مقتولہ کے بھائیوں نے قتل کو غیرت کا نام دے کر جان لی، لاشوں کو برآمد کرکہ پوسٹ ماٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے…
Read More...

پی ٹی آئی کی حکومت نے شعبہ تعلیم اور صحت پر اپنی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے، سردار عبدالحئی خان دستی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 فروری2020ء) صوبائی مشیر زراعت سردار عبدالحئی خان دستی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے شعبہ تعلیم اور صحت پر اپنی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے، مظفرگڑھ ایک ذرخیرضلع ہے یہاں باصلاحیت نوجوان ہیں جنہوں نے نہ صرف…
Read More...

حکومت غیر سرکاری تنظیموں کے اشتراک سے ملک بھر میں بچوں کو سکولوں تک لارہی ہے، جام آفتاب حسین

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 فروری2020ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ جام آفتاب حسین نے کہا ہے کہ حصول تعلیم ہر بچے کا حق ہے، حکومت غیر سرکاری تنظیموں کے اشتراک سے ملک بھر میں بچوں کو سکولوں تک لارہی ہے تاکہ ہر بچہ علم کے زیور…
Read More...

مظفرگڑھ، آل پاکستان کسان اتحاد نے آئندہ بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 فروری2020ء) آل پاکستان کسان اتحاد نے آئندہ بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے مرکزی جنرل سیکرٹری رانا محمد ظفر طاہر اور صدر لائرز ونگ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے میڈیا…
Read More...