سرکاری دفاتر میں آنے والے سائلین کے مسائل کے حل کے لئے آسانیاں پیدا کی جائیں،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مارچ2020ء)ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ سرکاری دفاتر میں آنے والے سائلین کے مسائل کے حل کے لئے آسانیاں پیدا کی جائیں، اپنا مسئلہ لے کر آنے والے سائل کو دفتر کے چکر نہ لگوائے جائیں اگر…
Read More...

مظفرگڑھ، ریجنل یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدے داران کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ ستی۔ 09 مارچ2020ء) ضلعی صدر ریجنل یونین آف جرنلسٹس مظفرگڑھ ملک انصر آفتاب اور ضلعی جنرل سیکرٹری نذر جتوئی کے اعلامیہ کے مطابق تنظیم کے ضلعی اور چاروں تحصیلوں علی پور، جتوئی، کوٹ ادو اور مظفرگڑھ کے نومنتخب عہدے داران…
Read More...

مظفرگڑھ، جشن بہاراں کا اہتمام کرکے ہم نے عوام میں خوشیاں بانٹنے کی ہرممکن کوشش کی، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مارچ2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ زندگی کا مقصد خوشیاں بانٹنا ہونا چاہیے اور ہم نے دستیاب وسائل میں مظفرگڑھ کی عوام میں خوشیاں بانٹنے کی ہرممکن کوشش کی اور مظفرگڑھ کی عوام کے لئے…
Read More...

حالیہ بارشوں سے تباہی کی وجہ سے کسانوں کا مظفرگڑھ ضلع کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مارچ2020ء) مظفرگڑھ کے کسانوں نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مظفرگڑھ ضلع کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔کسانوں کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں بارشوں کے حالیہ سلسلے نے …
Read More...

معاون خصوصی خرم سہیل خان لغاری کیآسمانی بجلی کے گرنے سے جاں بحق طلبا کی رہائش گاہ آمد

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مارچ2020ء) آسمانی بجلی کے گرنے سے جاں بحق طلبا کے لواحقین سے اظہار افسوس کیلئے معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب خرم سہیل خان لغاری ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔انہوں نے سانحہ پر لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More...