مظفرگڑھ میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے اب تک 2000 ایکڑ رقبے پر اسپرے کیا جا چکا ہے، نوید عصمت کاھلوں

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 مئی2020ء) ضلع مظفرگڑھ میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے اب تک 2000 ایکڑ رقبے پر اسپرے کیا جا چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار نوید عصمت کاھلوں اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعبئہ اطلاعات محکمہ زراعت ملتان ڈویژن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...

مظفرگڑھ، یکم جون تا 31اگست تک جال کے ذریعے مچھلی کے شکار پر پابندی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 مئی2020ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز نے کہا ہے کہ یکم جون تا 31اگست تک جال کے ذریعے مچھلی کے شکار پر پابندی لگادی گئی ہے نیزچھلکے والی مچھلیاں قبضے میں رکھنا اور ان کی فروخت بھی ممنوع ہے کیونکہ ان ایام میں مچھلی انڈے…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے شہری شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 30 مئی2020ء) ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے شہری شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں فتح پور بڈانی کا رہائشی صابر خان بڈانی علی پور شہر سے اپنے گھر واقع فتح پور بڈانی جا رہا…
Read More...

مظفرگڑھ، مرغی کم قیمت پر فروخت کرنے کے حکم اور بھاری جرمانوں کے خلاف مرغی فروش ایسوسی ایشن کی ہڑتال

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 30 مئی2020ء) مرغی کم قیمت پر فروخت کرنے کے حکم اور بھاری جرمانوں کے خلاف مرغی فروش ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ میں مرغی فروش ایسوسی ایشن نے بھاری جرمانوں اور مرغی کم قیمت پر فروخت کرنے کے حکم…
Read More...

میپکوصارفین کی شکایات اورمسائل کا فوری اورترجیحی بنیادوں پرازالہ یقینی بنایاجارہا ہے،سپرنٹنڈنگ…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 مئی2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے کہاہے کہ میپکوسرکل مظفرگڑھ کے کمپلینٹ سنٹرز/کسٹمرسروسزسنٹرزمیں میپکوصارفین کی شکایات اورمسائل کا فوری اورترجیحی بنیادوں پرازالہ یقینی…
Read More...

مظفرگڑھ،دائرہ دین پناہ میں6 سالہ عبدالہادی کے اندھے قتل کے ملزمان کا تا حال پتہ نہ چل سکا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 مئی2020ء) دائرہ دین پناہ میں 6 سالہ عبدالہادی کے اندھے قتل کے ملزمان کا تا حال پتہ نہ چل سکا تھانہ دائرہ دین پناہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے نواحی علاقے…
Read More...