مظفرگڑھ،راضی نامہ سے انکار کرنے پر بیوہ پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا، ملزمان نے تشدد کا نشانہ بنا کر…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 مئی2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں راضی نامہ سے انکار کرنے پر 4 بچوں کی ماں بیوہ پر عرصہ حیات تنگ کر دیا، بیوہ فوزیہ بی بی کو ملزمان نے تشدد کا نشانہ بنا کر اس کے گھر کی چاردیواری گرادی۔ایس ڈی پی او جتوئی نے…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری،ایک منشیات فروش گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 28 مئی2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس کی ہدایات پر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سنانواں منیر حسین کی ہدایت پرکاظم منیر ایس آئی، محمد اصغر اے ایس…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ میں گذشتہ 15 دنوں سے ٹڈی دل کی تباہ کاریاں جاری، کسان تباہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 مئی2020ء) ضلع مظفرگڑھ میں گزشتہ 15 دنوں سے ٹڈی دل کی تباہ کاریاں جاری، کسان تباہ۔ تفصیل کے مطابق ضلع مظفرگڑھ میں قانگوئی روہیلانوالی،الموسی نگر مکھن بیلہ موچی والی ،گانگا یونین، یو سی محال…
Read More...

مظفرگڑھ،پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے رشتہ داروں نے فائرنگ کر کے لڑکے کو شدید زخمی کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 مئی2020ء) پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے رشتہ داروں نے فائرنگ کر کے لڑکے کو شدید زخمی کر دیا۔فائرنگ کا واقعہ مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے موضع چوہدری میں پیش آیا، جہاں پسند کی شادی کرنے والے لڑکے سانول عباس…
Read More...

مظفرگڑھ،بیلوں کی غیرقانونی دوڑ پر لاکھوں روپے کا جوا، پولیس کی کارروائی، بیل اور ریڑھیاں تحویل میں…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 مئی2020ء) مظفرگڑھ میں بیلوں کی غیرقانونی دوڑ پر لاکھوں روپے کا جوا، پولیس کی کارروائی ،مقدمہ درج، بیل اور ریڑھیاں تحویل میں لے لی گئیں۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں تھانہ سنانواں کے علاقہ سلطان…
Read More...

مظفرگڑھ، قصبہ مرادآباد کے قریب تیز رفتار کار نے روڈ کراس کرتے ہوئے 13 سالہ بچہ کو کچل دیا، بچہ موقع…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 مئی2020ء) مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر قصبہ مرادآباد کے قریب تیز رفتار کار نے روڈ کراس کرتے ہوئے 13 سالہ بچہ کو کچل دیا، بچہ موقع پر جاں بحق۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر قصبہ مرادآباد کے قریب ایک تیز رفتار کار …
Read More...

مظفرگڑھ،جام والا چوک کے قریب ایک شخص ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 مئی2020ء) مظفرگڑھ ملتان روڈ پر جام والا چوک کے قریب ایک شخص ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر موقع پر جاں بحق،حادثہ ٹریکٹر ٹرالی کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو ذرائع۔ مظفرگڑھ ملتان روڈ پر جام والا چوک کے قریب…
Read More...