مظفرگڑھ،11 سالہ بچہ چارروز سے لاپتہ، ورثاء کا پولیس پر عدم تعاون کا الزام

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جون2020ء) 11 سالہ بچہ 4روز سے لاپتہ، ورثاء کا پولیس پر عدم تعاون کا الزام۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبے چوک سرور شہید کی شہزاد کالونی کا رہائشی 11 سالہ محمد رمضان چار روز سے لاپتہ ہوگیا ہے۔ورثاء کے مطابق…
Read More...

مظفرگڑھ، اغوا برائے تاوان و ڈکیتی کا 17 سال سے مفرور اشتہاری گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جون2020ء) تھانہ کندائی پولیس نے اغوا برائے تاوان و ڈکیتی کا 17 سال سے مفرور مجرم اشتہاری گرفتار کر لیا، ڈی پی او کا پولیس ٹیم کیلئے انعام کا اعلان پولیس ترجمان کے مطابق مظفرگڑھ ضلع کے دوردراز علاقے کندائی میں…
Read More...

سیکریٹری ڈی آر ٹی اے ملتان احسان الحق کوایڈییشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جون2020ء) پنجاب حکومت کے ایک نوٹیفیکیشین کے مطابق احسان الحق سیکریٹری ڈی آر ٹی اے ملتان کو ایڈییشنل ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا ہے۔
Read More...

مظفرگڑھ،بدنام زمانہ منشیات فروش عمران عرف مانی جھتیال گرفتار

مظفرگڑھ۔ یکم جون (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جون2020ء) ڈی پی او مظفر گڑھ ندیم عباس کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی عظمت اللہ خان گرمانی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ رنگ پور ملک محمد عمران نے پولیس ٹیم کے ہمراہ مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش عمران عرف…
Read More...