ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے فیاض پارک مظفرگڑھ میں پودے لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 فروری2023ء) مظفرگڑھ ضلع بھر میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی اور ڈی پی او رضا صفدر کاظمی نے فیاض پارک مظفرگڑھ میں پودے لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ڈپٹی کمشنر ظہیر…
Read More...

مظفرگڑھ کے علاقے رنگ پور میں جھنگ روڈ پر ایک ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم،ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی،…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 فروری2023ء) مظفرگڑھ کے علاقے رنگ پور میں جھنگ روڈ پر ایک ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم نے فوری جائے حادثہ پر قریبی پوائنٹ رنگ پور سے ایمبولینس…
Read More...

بحیثیت امت مسلمہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی مدد کرنا ہمارا فرض ہے،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین ہمارے بھائی ہیں،مصیبت کی اس گھڑی میں انکی مدد کرنا وقت کا تقاضا ہے،ہم انھیں کسی صورت بھی بے یارو مددگار نہیں چھوڑ یں گے۔ان…
Read More...

کوٹ ادو میں ٹرالر اور موٹر سائیکل میں تصادم ، 2شخص جاں بحق ہوگئے، ریسکیو 1122

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 فروری2023ء) کوٹ ادو کے مضافات میں پٹھان ہوٹل کے قریب ایک ٹرالر اور موٹر سائیکل کے درمیان تیز رفتاری اور لا پرواہی کے نتیجے میں تصادم سے 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو کنٹرول روم…
Read More...

مظفرگڑھ،ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 فروری2023ء) مظفرگڑھ کے نواح میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر پٹھان ہوٹل کے قریب ایک ٹرالر نے تیزرفتاری اور لاپرواہی کی بناء پر…
Read More...

میپکو کا سرکل مظفرگڑھ میں کریش منٹی نینس پروگرام کے تحت لوڈ شیڈنگ کا اعلان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 فروری2023ء) میپکو ترجمان نے سرکل مظفرگڑھ میں کریش منٹی نینس پروگرام کے تحت فیڈرز اورگرڈاسٹیشنوں کی ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے سلسلہ میں لوڈ شیڈنگ کا اعلان کردیا ہے۔ میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق132کے وی…
Read More...

آفت کی اس گھڑی میں ہم ترکی اور شام کے مسلمان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ ترکی اور شام میں حالیہ زلزلے نے بڑی تباہی مچائی ہے، آفت کی اس گھڑی میں ہم اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے ضلعی محکموں کے…
Read More...

دفتری اوقات میں تمام سٹاف کی حاضری کو یقینی بنایا جائے،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 فروری2023ء) نئے تعینات ہونیوالےڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی نے تحصیل آفس مظفر گڑھ کا دورہ کیا۔ ریونیو آفیسرز اور دیگر عملہ کی حاضری چیک کی، متعدد اہلکاروں کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے…
Read More...

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کا نرخنامہ صبح 9 بجے تک دوکانداروں کو تقسیم کر دیا جائے،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 فروری2023ء) نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے باقاعدہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے، انہوں نے صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی اور شہر کی مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے…
Read More...

ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے باقاعدہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیاہے۔ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے سبزی منڈی اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ…
Read More...