Browsing Category

Urdu News

مظفرگڑھ”کٹا بچاو”کٹا فربہ” پروگرام کے تحت رجسٹرڈ مویشی پال حضرات میں 6500 روپے فی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مارچ2023ء) ضلع کونسل ہال مظفرگڑھ میں محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ زیر اہتمام '' کٹا بچاؤپروگرام وکٹا فربہ پروگرام ''کے تحت چوتھے اور آخری مرحلہ میں رجسٹرڈ367 مویشی پال حضرات کوفی کٹا 6500 روپے کے چیک تقسیم…
Read More...

ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفرگڑھ میں ایمرجنسی کے حوالے جدیدسہولیات فراہم کرنے کی کوشش کریں گے،مدر اینڈ…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مارچ2023ء) وزیرمملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحت اور تعلیم کی سہولیات کے حوالے سے لوگوں کو مشکلات درپیش ہیں، ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفرگڑ ھ میں فراہم کی جانے والی سہولیات بہتر ہیں مگر…
Read More...

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 20 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس نے کہا…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس نے کہا ہے کہ ضلع مظفرگڑھ میں مفت آٹے کی فراہمی جاری ہے،گذشتہ روز ضلع بھر میں 18ہزار 577افراد میں مفت آٹے کی تھیلے تقسیم کیے گئے،آٹے کی تقسیم کے لحاظ سے ضلع مظفرگڑھ صوبہ بھر میں…
Read More...

نامعلوم قاتل نے کھیتوں میں چارہ کاٹتی خاتون کو قتل کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 مارچ2023ء) کوٹ ادو کے نواحی علاقے میں نامعلوم ملزم نے کھیتوں میں کام کرتی خاتون کو گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوٹ ادو کے نواح میں پل 88 ہزار کے علاقے میں زوجہ ملک محمد یوسف چننڑ جانوروں…
Read More...

جشن بہاراں کے موقع پر ریسکیو1122 کی جانب سے عوام کی آگاہی کےلئے جشن بہاراں میلہ میں ریسکیو سٹالز کا…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 مارچ2023ء) جشن بہاراں کے موقع پر ریسکیو1122 کی جانب سے عوام کی آگاہی کےلئے جشن بہاراں میلہ میں ریسکیو سٹالز کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں ریسکیو اسٹالز پر ایمرجنسی ٹولز،ایکوئپمنٹس، کے استعمال بارے آگاہی فراہم…
Read More...

25شعبان سے بی آئی ایس پی کے تحت مستحق لوگوں کو مفت آٹا دیا جائیگا،نوابزادہ افتخار احمد خان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مارچ2023ء) وفاقی وزیر مملکت و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے کہا ہے کہ 25شعبان سے بی آئی ایس پی کے تحت مستحق لوگوں کو مفت آٹا دیا جائیگا،عوام کے رجسٹریشن کے عمل کو زیادہ سے زیادہ شفاف بنایا جائے،رش…
Read More...

مظفرگڑھ،پولیس نے اغوا کئے گئے 4 کمسن بچوں کو 8 گھنٹوں میں بحفاظت بازیاب کر الیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مارچ2023ء) مظفرگڑھ پولیس نے اغوا کئے گئے 4 کمسن بچوں کو 8 گھنٹوں میں بحفاظت بازیاب کرا لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق کوٹ ادو کے نواحی علاقے دائرہ دین پناہ کے موضع ہنجرائی مستقل شرقی کے رہائشی کاشف ولد ظفراقبال،محمد…
Read More...

مظفرگڑھ،زہریلا کھانا کھانے سے 5 کمسن بہن بھائیوں کی حالت غیر،ہسپتال منتقل

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مارچ2023ء) مظفرگڑھ کی بستی گدارا جہان پور میں زہریلا کھانا کھانے سے 2 سے 11 سال تک کی عمر کے 5 کمسن بہن بھائیوں کی حالت غیر ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کی بستی گدارا جہان پور میں…
Read More...

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 مارچ2023ء) مظفرگڑھ میں 2 روزہ جشن بہاراں…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مارچ2023ء) مظفرگڑھ میں 2 روزہ جشن بہاراں میلے کا افتتاح ہوگیا ہے۔ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے ڈی پی او رضا صفدر کاظمی کے ہمراہ میلہ جشن بہاراں کا افتتاح کیا۔ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی قیادت میں ڈی سی آفس…
Read More...

25 شعبان سے بی آئی ایس پی کے تحت مستحق لوگوں کو مفت آٹا دیا جائے گا،وفاقی وزیر مملکت نوابزادہ…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مارچ2023ء) وفاقی وزیر مملکت، پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن آفس خان گڑھ کا دورہ کیا۔وفاقی وزیر مملکت…
Read More...