Browsing Category

Urdu News

مریضوں کے علاج معالجہ میں کسی قسم کی کوتا ہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ،ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔11 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مارچ2017ء) ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے گذشتہ روز ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ کا اچانک دورہ کیا ۔جہاں انہوں نے مقا می ٹیکسٹائل مل کی طرف سے مریضوں کے لئے مہیا کئے جانے والے کھانے کے کچن کا تفصیلی…
Read More...

جمشید دستی کی عوا می را بطہ مہم

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مارچ2017ء) شہرت حاصل کرنے کا انوکھا طریقہ ، ارشد چائے والے کے بعد جمشید دستی نے بھی چائے بنانا شروع کردی ، لڑکے اور لڑکیاں سلفیاں بنواتے رہے ۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کے حلقہ این اے 178سے رکن قومی اسمبلی…
Read More...

جمشید دستی عوامی رابطہ مہم کے دوران خود چائے بنا کر لوگوں کو پلاتے رہے

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مارچ2017ء) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی عوامی رابطہ مہم کے دوران انہوں نے اپنے ہاتھوں سے چائے بنائی اور ووٹرز کو پیش کی ۔نجی ٹی وی کے مطابق مظفر گڑھ کے حلقہ این اے 178سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے جمشید…
Read More...

جعلی کرنسی بنانے،لاکھوں روپے کافراڈکرنے والا بین الصوبائی گینگ کاسرغنہ رنگے ہاتھوںگرفتار

مظفر گڑھ۔7 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مارچ2017ء)مظفرگڑھ پولیس نے جعلی کرنسی بنانے اور لاکھوں روپے کا فراڈ کرنیوالا بین الصوبائی گینگ کا ڈان اختر عرف جگا رنگے ہاتھوں پکڑ لیا،مقدمہ درج کرکے دیگر ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے جاری۔تفصیل کے…
Read More...

مظفر گڑھ:نمک کی پسائی کے کارخانوں کی رجسٹریشن اور ان کو باقاعدہ لائسنس جاری کرنے کاحکم

مظفر گڑھ۔7 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مارچ2017ء)ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ ضلع میں نمک کی پسائی کے کارخانوں کی رجسٹریشن کی جائے اور ان کو باقاعدہ لائسنس جاری کئے جائیں او ا س بات کو یقینی بنایا جائے کہ تمام کارخانے نمک میں…
Read More...

مظفر گڑھ میں مردم شماری کے حوالے سے آگاہی مہم جاری ہے،اسسٹنٹ کمشنر

مظفر گڑھ۔7 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مارچ2017ء) اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر سیف اللہ بھٹی نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں مردم شماری کے حوالے سے آگاہی مہم جاری ہے ، اس سلسلے میں(آج) 8مارچ کی سہ پہر 3بجے ضلع کونسل ہال مظفرگڑھ میں سیمینار کا انعقاد…
Read More...

امن کے قیام کیلئے ہم سب کو انفرادی و اجتماعی طور پر کام کرنا ہوگا،ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔7 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مارچ2017ء)مسائل کے حل کیلئے امن و امان کا قیام نہایت ضروری ہے اور امن کے قیام کیلئے ہم سب نے انفرادی اور اجتماعی طور پر کام کرنا ہے ۔یہ بات ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف انور جپہ نے ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کی…
Read More...

فصلوں کی زیادہ پیداوار کیلئے جڑی بوٹیوں کاخاتمہ ضروری ہے ، شوکت علی عابد

مظفر گڑھ۔6 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مارچ2017ء)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع شوکت علی عابد نے کہا ہے کہ فصلوں کیلئے نقصان دہ جڑی بوٹیوں ، جنگل جئی ، کرنڈ، دنبی سی ڈی وغیرہ کے خاتمے سے فصلوں کی زیادہ پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے ، یہ بات انہوں نے…
Read More...

فرائض سے غفلت یا کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔6 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مارچ2017ء)ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے احکامات کے مطابق عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ، تمام محکموں کے افسران اپنے فرائض ذمہ…
Read More...

الپوری :پاکستان کے جوانوں کو پاکستان میں اسلامی اقدار کے فروغ کیلئے کام کرنا چاہیے، مشتاق احمد خان

الپوری (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مارچ2017ء) جماعت اسلامی خیبر پختون خوا کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے جوانوں کو پاکستان میں اسلامی اقدار کی فروغ کیلئے کام کرنا چاہیے اگر نوجوان اپنی زندگی میں فکر اسلام اور پاکستان میں…
Read More...