Browsing Category

Urdu News

پولیس کا سرچ آپریشن ،6مشکوک افرادگرفتار

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اکتوبر2018ء) قصبہ گجرات میں پاک عرب آئل ریفائنری،پی ایس او ڈپو اور اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن تھانہ محمود کوٹ پولیس اور حساس اداروں کی جانب سے کیاگیا،آپریشن کے دوران 100افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی…
Read More...

مظفر گڑھ،خوراک کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کاانعقاد

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اکتوبر2018ء) پاکستان ایک ذرخیز اورقدرتی وسائل سے بھر پور ملک ہے اگر ہم احساس ذمہ داری اور باہم معاونت سے کام کریں تو ملک سے غذائی قلت کا خاتمہ کرسکتے ہیں، یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ آصف…
Read More...

مظفر گڑھ،ناجائزتعمیرات ،دکانیں اورمکانات گراکرمحکمہ انہار کی اراضی اورفلڈبند کوواگزارکرالیاگیا

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اکتوبر2018ء) اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ محمد اشرف گجر نے پولیس اور کینال مجسٹریٹ سیکشن خان گڑھ ,عملہ انہار کے ہمراہ خان گڑھ چھوٹے فلڈبند پر قائم ناجائز تعمیرات, دکانیں اور مکانات گروا کر محکمہ انہار کی اراضی اور…
Read More...

ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں تصادم، نوجوان موقع پر جاں بحق

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 اکتوبر2018ء) تھانہ دائرہ دین پناہ کی حدود درھبے والا کے مقام پر ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم جس کے نتیجہ میں 17 سالہ یونس نامی نوجوان موقع پر جا ںبحق ہو گیا، حادثہ ٹریکٹر کی غلط اوور ٹیکنگ کی وجہ سے…
Read More...

ضمنی الیکشن ،ْمظفر گڑھ میں ماں نے بیٹے کو شکست دے دی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 اکتوبر2018ء) مظفر گڑھ میں ضمنی انتخابات میں ماں نے بیٹے کو شکست دید ی۔ضمنی انتخابات میں مظفر گڑھ کے حلقے پی پی 272 میں ماں اور بیٹے نے ایک ہی نشست پر انتخابات لڑا۔آزاد امیدوار ہارون سلطان بخاری پی ٹی آئی کے…
Read More...

پی پی272 مظفرگڑھ: تحریک انصاف جیت گئی

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔14 اکتوبر 2018ء) ملک بھر میں ضمنی انتخابات 2018ء میں انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، انتخابی حلقہ پی پی 272 مظفر گڑھ کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے انتخابی نتائج سامنے آگئے ہیں، جس میں غیرحتمی اور غیرسرکاری…
Read More...

پی پی 272 میں اب تک کے نتائج کے مطابق ماں کو بیٹے پر برتری حاصل

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔14اکتوبر 2018ء) آج ملک بھر میں ضمنی انتخابات کا انعقاد ہوا۔پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ابھی پی پی 272کا نتیجہ سامنے آیا جس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ اس حلقے سے ماں بیٹا…
Read More...

مظفرگڑھ کے صوبائی حلقہ پی پی 272 میںپولنگ پرامن رہی

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 اکتوبر2018ء) مظفرگڑھ کے صوبائی حلقہ پی پی 272 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پولنگ ٹھیک 8 بجے شروع ہو چکی تھی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل اور پولنگ پر امن طور پر 5 بجے تک بلا تعطل جاری…
Read More...

سموگ کے مضر اثرات سے بچنے کے لئے پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے،ڈاکٹر سجاد احمد نتکانی

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اکتوبر2018ء) ڈاکٹر سجاد احمد نتکانی نے کہا ہے کہ سموگ دراصل زہریلی گیسوں کا مجموعہ ہے جو انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر ہے ، یہ فیکٹریوں بھٹوں اور دیگر صنعتی اداروں سے خارج ہونے والے دھویں اور ہوامیں موجود پانی …
Read More...

کسی بھی معاشرے اور قوم کی تربیت میں اساتذہ کا کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے ،قیصرسلیم

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اکتوبر2018ء) کسی بھی معاشرے اور قوم کی تربیت میں اساتذہ کا کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے ، اساتذہ روحانی والدین کی حیثیت رکھتے ہیں، جس کی وجہ سے ہر معاشرے میں استاد کو بڑی عزت و احترام دیا جاتا ہے، یہ بات ڈپٹی…
Read More...