پولیس کا سرچ آپریشن ،6مشکوک افرادگرفتار

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اکتوبر2018ء) قصبہ گجرات میں پاک عرب آئل ریفائنری،پی ایس او ڈپو اور اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن تھانہ محمود کوٹ پولیس اور حساس اداروں کی جانب سے کیاگیا،آپریشن کے دوران 100افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی گئی.جس کے دوران 6 مشکوک افراد گرفتارکر کے ان کیخلاف پیٹرو ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے�