Browsing Category
Urdu News
سابق کونسلر سیال برادری کے سر براہ غلام عباس سیال انتقال کر گئے
مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 دسمبر2018ء) علی پور کی ہر دل عزیر شخصیت سابق کونسلر سیال برادری کے سر براہ غلام عباس سیال انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا .نماز جنازہ میں بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
Read More...
Read More...
ایم پی اے سردار عون حمید ڈوگر نے تھانے میں بند 25بے گناہ مزدوروں کورہائی دلا دی
مظفر گڑھ۔ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 دسمبر2018ء) ایم پی اے سردار عون حمید ڈوگر نے تھانے میں بند 25بے گناہ مزدوروں کر رہائی دلا دی، ہفتہ کی رات بستی مندوریں کا رہائشی اعجاز احمد مندور اپنی25 رکنی لیبر کو لاہور سے اپنے گھر کام کیلئے لا رہا تھا…
Read More...
Read More...
محکمہ لائیو سٹاک کی کارروائی،10 من مضر صحت گوشت برآمد
مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 دسمبر2018ء) محکمہ لائیو سٹاک کی مضر صحت گوشت کے خلاف کارروائی۔محکمہ لائیو سٹاک کے عملہ نے ڈاکٹر شہزاد سلاٹر ہاوس سپرنٹنڈنٹ کی سربراہی میں ہیڈ محمد والا کے مقام پر چھاپہ مار کر 10 من مضر صحت گوشت برآمد کر…
Read More...
Read More...
جوڈیشل کورٹ جتوئی میں قائم سہولیات سنٹر کا افتتاح
مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ محمد سعید اللہ مغل نے مظفرگڑھ کی تحصیل میں جوڈیشل کورٹ جتوئی میں قائم سہولیات سنٹر کا افتتاح کردیا،جہاں پر ایک چھت کے نیچے لوگوں کو ایف آئی ار ، ایم ایل سی کی فوٹو کاپی…
Read More...
Read More...
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 دسمبر2018ء) ضلع مظفرگڑھ کے فٹ بال کلبوں کے عہدے داروں اور معروف فٹبالرز چوہدری شمشاد علی،رانا محمد اکرم،مہر خالد ،رانا واجد علی ایڈووکیٹ اور ظفر اسلام انصاری نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نومنتخب صدر اشفاق…
Read More...
Read More...
واپڈا سب ڈو یژن خان گڑھ کے اہلکار شکایات پر بروقت اقدامات نہیں اٹھاتے، شہری
مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 دسمبر2018ء) شہریوں نے واپڈا سب ڈو یژن خان گڑھ میں کام چور ہلکاروں کی بہتات کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے ہے کہ ایک کمپلین کوکئی دنوں تک دور نہیں کیا ،مقامی شہری محمد اقبال نے دو دن قبل صبح 8 بجے سٹی فیڈر کے ایل…
Read More...
Read More...
پنجاب بورڈزنے کلاس نہم ، دہم کے داخلوں کی تاریخ میں مزید 10 دنوں کی توسیع کر دی
مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 دسمبر2018ء) پنجاب بورڈز کمیٹی آ ف چئیرمین نے کلاس نہم ، دہم کے داخلوں کی تاریخ میں سنگل فیس کے ساتھ مزید 10 دنوں کی توسیع کردی۔پہلے حتمی تاریخ 14 دسمبر تھی اب یہ تاریخ 24 دسمبر مقرر کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کا…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ، دھند کے باعث گاڑی کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، دو جاں بحق , ایک زخمی
مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 دسمبر2018ء) ملتان ائیر پورٹ سے واپس آتے ہوئے گاڑی کونور شاہ طلائی اڈا کے قریب حادثہ , لیہ سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان موقع پر جاں بحق , ایک شدید زخمی ہو گیا۔جاں بحق ہونے والوں میں وقاص محبوب معروف جیولرز…
Read More...
Read More...
شہریوں نے بدنام زمانہ ڈگیت گینگ’’ پرہاڑ ‘‘ کے تین ارکان کر پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا
مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 دسمبر2018ء) ڈکیتی کی واردارت کے دوران شہریوں نے بدنام زمانہ ڈگیت گینگ’’ پرہاڑ ‘‘ کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔تھانہ جتوئی کے علاقہ میں پرہاڑ گینگ کے تین ارکان منیر عرف منیرا ،شہزاد مجن عرف مجنی مظہر پرہار…
Read More...
Read More...
ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ کل کھلی کچہری کا انعقاد کرینگے
مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 دسمبر2018ء)15 دسمبر بروز ہفتہ دن 12 بجے ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ احتشام انور کی جانب سے میونسپل کمیٹی علی پور کے گراونڈ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ڈی سی مظفر گڑھ علی پور کی عوام کے مسائل سنیں گی.…
Read More...
Read More...