Browsing Category

Urdu News

حسنین چانڈیہ صدر پی ٹی آئی سٹوڈنٹ فیڈریشن پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ ادو منتخب

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 دسمبر2018ء) حسنین چانڈیہ صدر پی ٹی آئی سٹوڈنٹ فیڈریشن پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ ادو منتخب، تحریک انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی صدارت کے امیدوار حسنین چانڈیہ کو تحصیل کوٹ ادو کے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سے تعلق رکھنے والے…
Read More...

مظفرگڑھ، خود کشی کرنے والی لڑکی کے کیس میں مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کی بجائے اہل علاقہ اور لڑکے کے…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 دسمبر2018ء) شہرسلطان میں مبینہ بلیک میلنگ سے تنگ آکر خود کشی کرنے والی لڑکی کے کیس میں مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کی بجائے اہل علاقہ اور لڑکے کے رشتہ داروں کی گرفتاریاں شروع کردی گئیں، روزانہ رات کے وقت علاقے…
Read More...

مظفرگڑھ، بھائی اپنی بہنوں کو وراثتی جائیداد سے محروم کرنے کیلئے پولیس کو استعمال کررہے ہیں،خدیجہ…

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 دسمبر2018ء) گورنمنٹ کالج برائے خواتین مظفرگڑھ کی ریٹائرڈ پرنسپل خدیجہ ریاض نے ڈی ایس پی صدر سرکل اور ایس ایچ او تھانہ خانگڑھ کی غیر قانونی کارروائیوں اور پولیس گردی پر احتجاج کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان، …
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ظہور بھٹہ کا تاندلیانوالہ شوگر ملز کا دورہ

مظفرگڑھ 17 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ظہور بھٹہ نے تاندلیانوالہ شوگر ملز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ملز میں موجود کسانوں سے ملز مالکان کے روئیے اور دیگر مسائل کے بارے…
Read More...

سینئر سٹیزنز کو بائیومیٹرک تصدیق میں مشکلات کا سامنا

مظفرگڑھ۔ 17 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 دسمبر2018ء) سینئر سٹیزنز کو بائیومیٹرک تصدیق میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔60 سال سے زائد عمر کے اکثر افراد کی انگلیوں کے نشانات بائیومیٹرک تصدیق کے وقت میچ نہیں کرتے بڑھتی عمر کے ساتھ جلد میں…
Read More...

لائن پولیس مظفرگڑھ میں جنرل پریڈ کا انعقاد

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 دسمبر2018ء) ضلع مظفرگڑھ پولیس کی طرف سے لائن پولیس مظفرگڑھ میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں پولیس فورس کے چاک و چوبند دستوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ عمران کشور صاحب کو سلامی پیش کی اور ضلع بھر کے…
Read More...

پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید احمد خان دستی نے ایم ایم اے کے زیراہتمام ملین مارچ میں…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 دسمبر2018ء) پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید احمد خان دستی نے کہا ہے کہ ناموس رسالت پر جان بھی قربان ہے اورانکی جماعت کے تمام عہدیداران اور کارکنان23دسمبرکو مظفرگڑھ میں جمعیت علماء اسلام (ف)کے زیراہتمام …
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ کالڑکی کے خودکشی واقعہ کا نوٹس ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

مظفرگڑھ۔ 17 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 دسمبر2018ء) ڈی پی او مظفرگڑھ عمران کشور کے حکم پر خودکشی کرنیوالی لڑکی صوبیہ بی بی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔گزشتہ روز صوبیہ بی بی کے خودکشی کے معاملہ کا ڈی پی او…
Read More...

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کا دورہ

مظفرگڑھ ۔ 17 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 دسمبر2018ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ رانا محمد عارف نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کا دورہ کیا، سول جج مظفرگڑھ محمد عرفان ان کے ہمراہ تھے۔سپرنٹنڈنٹ جیل اطہر جان ڈار، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جی محمد نازک…
Read More...

قصبہ گجرات اور ماہڑہ خاص کے گرڈ اسٹیشن پر مرمتی کام کے سلسلہ میں بجلی بند رہے گی

مظفرگڑھ ۔ 17 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 دسمبر2018ء) ایگزیکٹیو انجینئر آپریشن میپکو ڈویڑن مظفرگڑھ ملک خورشید نے کہا ہے کہ قصبہ گجرات اور ماہڑہ خاص کے گرڈ اسٹیشن پر مرمت کا کام کی وجہ سے کرم داد قریشی اور شاہ جمال سب ڈویڑن کے فیڈرزپر درج ذیل…
Read More...