Browsing Category

Urdu News

مظفرگڑھ،جیپ ریلی سٹارٹنگ پوائنٹ پر شہری کی گاڑی میں آتشزدگی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2022ء) ساتویں تھل جیپ ریلی کے سٹارٹنگ پوائنٹ چھانگا مانگا ٹیلہ پر ایک شہری کی گاڑی میں وائرنگ شارٹ ہونے سے آگ لگ گئی۔ ریسکیو 1122 اہلکاروں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئےفائر ایکسٹینگوئشر کی مدد سے آگ پر…
Read More...

مظفرگڑھ،جیپ ریلی کوالیفائنگ راؤنڈ میں ایک جیپ الٹ گئی،ڈرائیور محفوظ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2022ء) ساتویں تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ مقابلوں کے دوران گاڑی نمبر 102 الٹ گئی۔خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور ڈرائیور مکمل طور سے محفوظ رہا۔ ڈرائیور محمد شعیب نے بتایا ہے کہ گاڑی کا اچھا…
Read More...

مظفرگڑھ،ساتویں تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ مقابلوں کا آغاز ہو گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2022ء) 7ویں تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ مقابلوں کا آغاز ہوگیا ہے،کوالیفائنگ مقابلوں کا افتتاح منیجنگ ڈائریکٹرٹی ڈی سی پی آغا محمد عباس نے کیا، مقابلوں کے لئے ٹریک پر کل فاصلہ 2.8 کلومیٹر پر محیط ہے۔…
Read More...

مظفرگڑھ،میگا سپورٹس ایونٹ ساتویں تھل جیپ ریلی کا آغاز ہو گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 نومبر2022ء) مظفرگڑھ میں میگا سپورٹس ایونٹ ساتویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کی سرگرمیوں کاآغاز ہو چکا۔ چار روزہ مقابلے 20 نومبر تک جاری رہیں گے،مقابلے میں حصہ لینے والے ریسر اپنی مہارت اور صلاحیتوں کا لوہا منوانے کےلئے…
Read More...

مظفرگڑھ،تھل جیپ ریلی کے سلسلے میں لوکل ہالی ڈے کا اعلان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 نومبر2022ء) ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو اور ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق نے 7ویں تھل جیپ ریلی کے سلسلے میں ضلع کوٹ ادو اور ضلع مظفرگڑھ میں 19 نومبر کو لوکل ہالی ڈے کا اعلان کر کے نوٹیفیکیشن جاری کر…
Read More...

مظفرگڑھ، چوک سرور شہید تا رنگپور دو رویہ سڑک کی تعمیر کے لیے 23 کروڑ 3 لاکھ روپے کے فنڈز کے ٹینڈرز…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 نومبر2022ء) چوک سرور شہید سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی اظہر عباس خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ارب 39 کروڑ روپے لاگت سے چوک سرور شہید تا رنگپور دو رویہ سڑک کی منظوری کے بعد تعمیر کے لیے پہلے مرحلے…
Read More...

صوبہ میں واقع تمام پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائیٹز کا آڈٹ کیا جائیگا،نوابزادہ منصوراحمد خان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2022ء) صوبائی وزیر ریونیو نوابزادہ منصوراحمد خان نے کہا ہے کہ صوبہ میں واقع تمام پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائیٹز کا آڈٹ کیا جائے گااور آڈٹ نہ کروانے والی پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائیٹز کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل…
Read More...

ووٹ کا اندراج ہر شہری کی ذمہ واری ہونے کے ساتھ عوام کی طاقت بھی ہے،زوار طیب بخاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2022ء) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرمظفرگڑھ سید زوار طیب بخاری نے کہاہے کہ ووٹ کا اندراج ہر شہری کی ذمہ واری ہونے کے ساتھ عوام کی طاقت بھی ہے۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سید زوار طیب بخاری نے ووٹرز آگاہی…
Read More...

کاشتکار قومی فریضہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ گندم کاشت کریں،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2022ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت گورنمنٹ سیڈ فارم احسان پور طلحہ شیخ نے کہا ہے کہ گندم کو منافع بخش بنانے کیلئے بوائی سے قبل ہی پنجاب حکومت نے اس کی امدادی قیمت بڑھاکر 3000روپے فی 40 کلوگرام مقررکر دی ہے تاکہ…
Read More...

مظفرگڑھ،سات سالہ بچہ کتوں کے کاٹنے سے شدید زخمی ہو گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2022ء) مظفرگڑھ کے نواح میں 4 آوارہ کتوں نے 7 سالہ بچے کو کاٹ کر شدید زخمی کر دیا۔ مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ لنگرسرائے کے ساتھ اڈہ دری کے مقام پر 4 آوارہ کتوں نے گلی سے گزرنے والے7 سالہ مدثرپر حملہ کر کے اسے…
Read More...