Browsing Category

Urdu News

محکمہ زراعت مظفرگڑھ کے زیر اہتمام زیادہ گندم اگاؤ مہم بارے واک اور روڈ شو کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2022ء) محکمہ زراعت مظفرگڑھ کے زیر اہتمام زیادہ گندم اگاؤ مہم کے حوالے سے واک اور روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔جس کا مقصد کسانوں کو زیادہ سے زیادہ گندم کی پیداوار کے حوالے سے آگاہ کرنا تھا۔واک کی قیادت ڈپٹی…
Read More...

مظفرگڑھ،رنگپور پولیس نے تیل چوری کرنے والے گروہ کا کارندہ گرفتار کر لیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ کی رنگپور پولیس نے پارکو کی پائپ لائن سے تیل چوری کرنے والے گروہ کے کارندہ کو گرفتار کر کے آلات وگاڑی برآمد کر لی ہے ۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ رنگپور شہباز ظفر نے اپنی ٹیم کے…
Read More...

صحافی صدف نعیم کے لیے مظفرگڑھ پریس کلب میں دعائیہ تقریب

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ پریس کلب میں کامونکی کے مقام پر اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق ہونے والی نجی چینل کی رپورٹر صدف نعیم کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں میں نجی ٹی وی…
Read More...

مظفرگڑھ ،ایس ایچ او تھانہ سرور شہید کی کارروائی، 4اشتہاری گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2022ء) ایس ایچ او تھانہ سرور شہید نے 4اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔ پولیس ترجمان کےمطابق ایس ایچ او تھانہ سرور شہید عبدالروف نےاپنی ٹیم کےہمراہ کارروائی کرتےہوئے ولی خان پٹھان،…
Read More...

مظفرگڑھ ، ہائی ایس وین کی کیری ڈبہ کو ٹکر ، 5 خواتین اسا تذہ زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ میں تیزرفتار ہائی ایس وین کی ٹیچرز کو لے جانے والے کیری ڈبہ کو ٹکر سے 5 خواتین اسا تذہ زخمی ہو گئیں ۔ ریسکیو زرائع کے مطابق پیر کو گورنمنٹ گرلزہائی سکول خان گڑھ کے سٹاف کو اسکول لے جانے…
Read More...

مظفرگڑھ ، تیزرفتارمسافر بس نہر میں گرنے سے 9 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اکتوبر2022ء) تیزرفتار مسافر بس نہر میں گرنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے‘ مظفرگڑھ سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والے مسافر بس تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہو کر پٹھان ہوٹل کے قریب ٹی پی لنک کینال میں گر گئی۔ اطلاع ملنے…
Read More...

ماہانہ وظیفہ کی ادائیگی تسلسل سے کی جائے، نرسنگ اسٹوڈنٹس کا مطالبہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اکتوبر2022ء) نرسنگ اسٹوڈنٹس کا مطالبات کی منظوری کےلئے احتجاجی مظاہرہ۔ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ کے نرسنگ کالج کی طالبات نے اپنے مطالبات کی منظوری کےلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ہسپتال سے باہر نکل کر مظفرگڑھ …
Read More...

مظفر گڑھ: زیادتی کے مجرم کو سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانہ

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی، 28اکتوبر 2022) زیادتی کے مجرم کو سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانہ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفر گڑھ نے لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو موت کی سزا سنائی، عدالت نے مجرم کو 1 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا…
Read More...

مظفرگڑھ،ڈیجیٹل گرداوری کی عدم تکمیل پر کمشنر کا اظہار برہمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2022ء) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے کوٹ ادو میں ڈیجیٹل گردآوری کی تکمیل میں ریونیو افسران کی عدم دلچسپی پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی۔گمشدہ پرت پٹوار اور پرت سرکار کی…
Read More...

ڈی پی اومظفرگڑھ کی کھلی کچہری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے ڈی ایس پی لیگل خالد شاہ کے ہمراہ دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے ڈی ایس پی لیگل…
Read More...