Browsing Category

Urdu News

مظفرگڑھ، بند کمرے میں انگیٹھی میں آگ جلا کر سونے سے 2 افراد دم گھٹ کر جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 جنوری2023ء) مظفرگڑھ میں بند کمرے میں انگیٹھی میں آگ جلا کر سونے سے 2 افراد دم گھٹ کر جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر مظفرگڑھ کے نواحی علاقے ہیڈ محمد والا کے…
Read More...

مظفرگڑھ میں پھپھوندی لگے اچار کی سپلائی ناکام بنا دی گئی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 جنوری2023ء) مظفرگڑھ میں پھپھوندی لگے اچار کی سپلائی ناکام بنا دی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک نے بتایا کہ مون اچار یونٹ کے پروڈکشن یونٹ میں بدبودار اور فنگس لگا اچار پایا گیا اور مزید یہ کہ اچار کی تیاری…
Read More...

ڈی پی اوکوٹ ادو کی چوک سرور شہید میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 جنوری2023ء) آر پی او ڈیرہ غازیخان سید خرم علی کی ہدا یت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوٹ ادو نے تھانہ سٹی چوک سرور شہید میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،جس میں SDPO سرکل کوٹ ادو ، SHOs تھانہ سٹی و صدر چوک سرور شہید کی…
Read More...

کوٹ ادو کے نواحی علاقے میں پسند کی شادی پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2023ء) کوٹ ادو کے نواحی علاقے میں پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوٹ ادو کے نواحی علاقے دائرہ دین پناہ میں رافعہ بی بی نے 2 ماہ قبل مظفر اقبال نامی لڑکے سے پسند…
Read More...

آٹے کو مستحق لوگوں تک پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،ڈپٹی کمشنر کی پرائس کنٹرول…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کی زیر صدارت ضلعی انتظامی امور پر مختلف محکموں کے افسران کیساتھ اجلاس منعقد ہوا جس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی،آٹے اور کھاد کی دستیابی اورضلع میں سموگ کی…
Read More...

مردم شماری کرنے والے فیلڈ سٹاف کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ ملک کی معاشی، معاشرتی اور اقتصادی ترقی کے لئے مردم شماری بنیادی ضرورت ہے، آبادی کے اعدادوشمار اور مکمل کوائف حاصل کرنا ایک نہایت ذمہ داری کا کام ہے، یہ…
Read More...

پاکستان سویٹ ہومز پیپلزپارٹی کا شروع کیا گیا بہترین پراجیکٹ ہے،ڈویژنل صدر پی پی پیڈی جی خان

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2023ء) ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی ڈی جی خان سردار آصف خان دستی نے کہاہے کہ یتیم اور بے سہارا بچوں کےلئے پاکستان سویٹ ہومز کا قیام پاکستان پیپلز پارٹی کا بہترین پراجیکٹ ہے،اس ادارے میں ہزاروںیتیم بچے زیر …
Read More...

ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا ، آگاہی واک کا بھی اہتمام

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو محمد حسین رانا نے ڈی پی او کوٹ ادو اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد اجمل کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو میں بچوں کو انسداد پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر پانچ روزہ انسداد پولیو مہم…
Read More...

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ایک بچے کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے…
Read More...

پرائس کنٹرول میجسٹریٹ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں پر بھاری جرمانے کریں،ایڈیشنل ڈپٹی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جنوری2023ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر مرتضیٰ نے کہا ہے مصنوعی مہنگائی، گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کے مکمل خاتمے کیلئے ضروری ہے کہ تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس باقاعدگی سے بازاروں کو وزٹ کریں اور زیادہ سے…
Read More...