Browsing Category

News

ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

مظفرگڑھ۔3فروری  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی . 03  فروری 2022ء):ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ضلع کی ریونیو حدود میں دال مسور موٹی کی قیمت 195روپے فی کلو،دال مونگ دھلی ہوئی کی قیمت 138روپے…
Read More...

مظفرگڑھ ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ ۔3فروری (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی . 03  فروری 2022ء) :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کا دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ڈی پی او  نے کہا کہ میرے دفتر کے دروازے تمام سائلین کے لیے ہر وقت کھلے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر…
Read More...

مظفرگڑھ،گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو گولی ماردی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 فروری2022ء) :گھریلو  ناچاقی پر  شوہر نے بیوی کو گولی ماردی۔ریسکیو ایمبولینس سٹاف آن لوکیشن ہوا تو لواحقین نے بتایا کہ گھر یلو ناچاقی پر شوہر راشد حسین نے اپنی بیوی مصباح عمر 18سال کو گولی ماردی تھی جس سے وہ موقع…
Read More...

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مظفرگڑھ نے گزشتہ ماہ جنوری 2022 میں پیش آنیوالے حادثات کے بارے رپورٹ جاری کر…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 فروری2022ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مظفرگڑھ  نے گزشتہ ماہ جنوری 2022 میں پیش آنیوالے حادثات کے بارے رپورٹ جاری کر دی۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ماہ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ میں 14246 کالز موصول ہوئیں جن میں سے 2716…
Read More...

مظفرگڑھ ،ریسکیو1122 کی گزشتہ ماہ جنوری میں پیش آنیوالے حادثات کے بارے رپورٹ جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 فروری2022ء) :ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر حسین میاں نے گزشتہ ماہ جنوری میں پیش آنیوالے حادثات کے بارے رپورٹ جاری کر دی۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ماہ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ میں 14246 کالز موصول ہوئیں جن…
Read More...

مظفرگڑھ،کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

مظفرگڑھ۔31جنوری  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔31 جنوری2022ء) :ریسکیو 1122 کنٹرول روم کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبے شاہجمال میں دفتر سٹاپ کے قریب شاہجمال شہر کے رہائشی 24 سالہ محمد فیصل ولد محمد یونس کو ٹرک سے لوہے کا سامان اتارتے ہوئے لوہے کا سامان…
Read More...

مظفرگڑھ،سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا دورہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 جنوری 2022ء) سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا دور۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب تنویر اقبال نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں…
Read More...