Browsing Category

News

شہباز گِل کو عدالتی حکم پر رہائی مل گئی

مطفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 18 جولائی 2022ء ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گِل کو عدالتی حکم پر رہائی مل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رہائی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شہباز گِل نے کہا کہ دل چاہتا…
Read More...

شہباز گل حوالات میں بند، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

علی پور (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی، 17جولائی 2022) شہباز گل حوالات میں بند، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل۔پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کو آج مظفر گڑھ سےمسلح گارڈلے کرگھومنے پرگرفتار کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی…
Read More...

eجعلی ایف سی وردی والے گارڈ رکھنے پر شہبازگل گرفتار

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جولائی2022ء) مظفر گڑھ میں پنجاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو گرفتار کر لیا۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے ساتھ جعلی فرنٹیئر کانسٹیبلری جیسی وردی والے مسلح اہلکاروں کی موجودگی کی اطلاع…
Read More...

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کرلیا گیا، عطا اللہ تارڑ کی گرفتاری کی تصدیق

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جولائی2022ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو گرفتار کرلیا گیا، وزیر داخلہ پنجاب عطا اللہ تارڑ نے گرفتاری کی تصدیق کردی۔وزیر داخلہ پنجاب عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل…
Read More...

شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا ‘ وزیر داخلہ پنجاب نے تصدیق کردی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 جولائی 2022ء ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کو مظفر گڑھ سے گرفتار کر لیا گیا ‘ وزیر داخلہ پنجاب عطاء تارڑ نے تصدیق کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ شہباز گل کو مظفر…
Read More...

مظفر گڑھ،دوران ڈکیتی خواتین سے اجتماعی زیادتی کرنیوالا گینگ گرفتار

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جولائی2022ء) پولیس نے دوران ڈکیتی خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 5 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او کے مطابق 4 ملزمان نے 13 جون کو دوران ڈکیتی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا…
Read More...