Browsing Category

News

محکمہ تعلیم میں اصلاحات کی ضرورت ہے اورمیری خواہش ہے کہ محکمہ تعلیم کی کارکردگی بہتر سے بہترین…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں اصلاحات کی ضرورت ہے اورمیری خواہش ہے کہ محکمہ تعلیم کی کارکردگی بہتر سے بہترین ہو۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنرنے ڈسٹرکٹ ہیڈ ماسٹرز ایسوسی…
Read More...

83ویں یوم پاکستان کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آفس مظفرگڑھ میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 مارچ2023ء) 83ویں یوم پاکستان کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آفس مظفرگڑھ میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ،جس میں ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے ڈی پی او رضا صفدر کاظمی کے ہمراہ پرچم کشائی کی ، پولیس کے چاق و…
Read More...

مظفرگڑھ میں ٹرالر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ،ایک بچہ جاں بحق اور ایک شخص زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 مارچ2023ء) مظفرگڑھ کے علاقے خان پور بگا شیر کے قریب ٹرالر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم سے ایک بچہ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے، ریسکیو 1122 نے فوری طور پر نزدیکی پوائنٹ خان پور بگا شیر سے ایک ایمبولینس…
Read More...

Labourer Dies Of Electrocution

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 21st Mar, 2023 ) :A labourer died of electrocution while working on the rooftop of an under-construction petrol pump on Tuesday. According to rescue sources, 30-year-old Muhammad Rafique, son of…
Read More...

کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مارچ2023ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑہ کی سب تحصیل رنگ پور میں 5-چک جوانہ بنگلہ کے قریب پٹرول پمپ کی زیر تعمیر چھت پر جوانا بنگلہ کا رہائشی 30 سالہ مزدور محمد رفیق شٹرنگ کا کام کررہا تھا ،اطلاع ملنے پر…
Read More...

مظفرگڑھ میں تیزرفتار رکشہ الٹنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مارچ2023ء) مظفرگڑھ میں تیزرفتار رکشہ الٹنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی ہے۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق نواحی قصبہ شاہ جمال میں نادرہ آفس کے قریب ایک تیز رفتار رکشہ الٹ جانے سے شاہ جمال کی رہائشی 58 سالہ خاتون…
Read More...

مظفر گڑھ: غریب عوام تک مفت آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مارچ2023ء) ضلع بھر میں مستحقین تک مفت آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی فیلڈ میں متحرک ہوگئے ۔ ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج،ضلع کونسل،خورشید آباد…
Read More...

محکمہ فشریز کے زیر اہتمام مظفرگڑھ میں مچھلی کی پیداوار اور اس کے استعمال کے موضوع پر ایک سیمینار کا…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مارچ2023ء) محکمہ فشریز کے زیر اہتمام آج مظفرگڑھ میں مچھلی کی پیداوار اور اس کے استعمال کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا،سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری فشریز جنوبی پنجاب سرفراز خان مگسی نے کہا ہے کہ…
Read More...

موسم بہار کی شجرکاری مہم کے تحت جنوبی پنجاب میں 80 لاکھ پودے لگائے جائیں گے،سیکرٹری جنگلات

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 مارچ2023ء) عالمی یوم برائے جنگلات کے موقع پر مظفرگڑھ میں وسیع پیمانے پر شجری کاری، سیکرٹری جنگلات سرفراز مگسی نے رکھ خان پور میں افسران اور سکول کے بچوں کے ہمراہ پودے لگائے،اس موقع پر سیکرٹری جنگلات و فشریز…
Read More...