Browsing Category

News

مظفرگڑھ، غریب شخص کی تین بیٹوں کے علاج کیلئے مخیر حضرات سے امداد کی اپیل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری2020ء) نواحی بستی شیخ والا موضع امن پور میں ایک غریب مزدورغلام عباس موچی کے تین بیٹے پراسرار بیماری میں مبتلا ہیں۔اس نے بتایا کہ بیٹے جیسے ہی دس سال کی عمر سے اوپر ہوتے ہیں تو وہ ایک عجیب وغریب بیمار ی میں…
Read More...

مظفر گڑھ،بجلی کا کرنٹ لگنی سے بکری ہلاک ہو گئی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری2020ء) خان گڑھ کی بستی پیر مہدی شاہ کے ایک غریب رہائشی ظفر حسین صابری کی بکری بجلی کا کرنٹ لگنے کی وجہ سے ہلاک ہو گئی۔جبکہ غریب آدمی کا کہنا ہے کہ واپڈا حکام اس کانقصان پورا کریں کیونکہ وہ نہایت ہی غریب…
Read More...

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ضلعی صدر ہسپتال مظفرگڑھ ڈاکٹر مہر محمد اقبال کے والد انتقال کر گئے

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری2020ء) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ضلعی صدر ہسپتال مظفرگڑھ ڈاکٹر مہر محمد اقبال، سابق صدر بار مظفرگڑھ مہر اعجاز احمد ایڈووکیٹ کے والد اور ریٹائرڈ ہیڈ کلرک ضلع کونسل مظفرگڑھ مہر غلام حسن انتقال کر گئے۔…
Read More...

مظفرگڑھ، سکول میں جھولوں کیلیے بنائے گئے ستون گرنے سے دوبچے جاں بحق

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری2020ء) سکول میں جھولوں کے لیے بنائیں گے پلر (ستون) گرنے سے دوبچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ سے 90 کلومیٹر دور سیت پور روڈ تحصیل علی پور کے علاقہ خان گڑھ دوئمہ کی قریبی بستی ملک ارائیں میں واقع…
Read More...

مظفرگڑھ، آٹا وافر مقدار میں اور سرکاری ریٹ پر مارکیٹ میں دستیاب ہے، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ ضلع مظفرگڑھ میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے اور وافر مقدار میں اور سرکاری ریٹ پر آٹا مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضلع کے کسی علاقے…
Read More...

مظفرگڑھ،مقامی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث فصلوں کو سیراب کرنے کے لئے بنائی گئی نہر گھلواں ڈسٹی گندے…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں محکمہ انہار اور مقامی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث فصلوں کو سیراب کرنے کے لئے بنائی گئی نہر گھلواں ڈسٹی گندے نالے میں تبدیل ہو چکی ھے شہر بھر کی سیوریج کا پانی نہر میں…
Read More...