میپکو کا بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 دسمبر2022ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق132کے وی گرڈاسٹیشن مظفرگڑھ سےمنسلک11کے وی فیڈرزمحمودمل ڈی جی خان روڈمظفرگڑھ،اذگارڈنمبر09،ٹیوب ویل نمبر01،فاطمہ ملز،خورشیدآباد،ترکش کالونی پر31دسمبرکو اور132کے وی گرڈاسٹیشن خان پوربگاشیرسےمنسلک11 کےوی فیڈرانڈسٹریل مدینہ ایکسپریس پر31دسمبرکوبوقت دوپہر02.00 بجےسےشام05.00بجے تک فیڈرز،گرڈاسٹیشن کی ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی