Browsing Category

News

عوام کو سستا آٹا فراہم کرنا وزیر اعلی پنجاب کی ذمہ واری ہے،سابق صوبائی وزیرملک احمد یار ہنجرا

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جنوری2023ء) سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات اور مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما ملک احمد یار ہنجرا نے آٹے کے بحران پر پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو سستے داموں آٹا فراہم کرنا وزیر اعلی پنجاب …
Read More...

مظفرگڑھ ، ڈکیتی میں مزاحمت پر گارڈ زخمی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جنوری2023ء) مظفرگڑھ میں ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکو نے گارڈ کو پسٹل کے بٹ مار کر زخمی کر دیا۔ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ پر غازیگھاٹ کے مقام پر عمر عثمان کاٹن فیکٹری میں علی الصبح 4 …
Read More...

مظفرگڑھ،3 ملزمان نے نوجوان کی ناک کاٹ دی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری2023ء) مظفرگڑھ کے علاقے علی پور میں 3 ملزمان نے ایک نوجوان کی ناک کاٹ ڈالی۔پولیس کے مطابق متاثرہ نوجوان نے بتایا کہ 3 ملزمان اسے اغوا کرکے لے گئے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ناک تیز دھار آلے کی…
Read More...

مظفر گڑھ،غیرت کے نام پر نوجوان کی ناک کاٹ دی گئی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری2023ء) مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے گاؤں خیرپور سادات میں خاتون سے ناجائز تعلقات کے شبہ میں نوجوان کو مبینہ طور پر اغوا کرنے، اسے جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے اور پھر اس کی ناک کاٹنے میں ملوث 5 ملزمان کے…
Read More...

مظفرگڑھ میں 13سالہ لڑکی سے مسلسل 8ماہ تک گینگ ریپ کا مقدمہ درج، مرکزی ملزم گرفتار

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2023ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں 13سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر 8 ماہ تک گینگ ریپ کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے کوٹلہ رحم…
Read More...

کوٹ ادو شہر کی سیکیورٹی صورتحال بارے پولیس اورانجمن تاجران کی میٹنگ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2023ء) کوٹ ادو کے تھانہ سٹی کوٹ ادو میں ڈی ایس پی ملک مجاہد حسین گورایا،ایس ایچ او تھانہ سٹی کوٹ ادو جام سجاد حیدر اور پی ایس او ٹو ڈی پی او کلیم اللہ خان گاڈی کی انجمن تاجران کوٹ ادو سے میٹنگ کی گئی جس میں…
Read More...

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ نے آٹے کی دستیابی یقینی بنانے کےلئے خصوصی احکامات جاری کر دیئے

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے اشیاء خوردو نوش کی مخصوص اشیاء پر فراہم کردہ سبسڈی کو مستحق افراد تک پہنچانے کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے…
Read More...

مظفرگڑھ، 2 مجرمان اشتہاریوں سمیت 8جرائم پیشہ افراد گرفتار ،منشیات و اسلحہ بر آمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جنوری2023ء) مظفرگڑھ صدر سرکل پولیس نے 2 مجرمان اشتہاریوں سمیت 8جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے 3250گرام چرس،30 لیٹر شراب اور2عدد پسٹل30 بور، 1 عدد ریوالور برآمد کرلی ،پولیس ترجمان کے مطابق ایک روز کی کاروائی…
Read More...

نمبردارریوینیو معاملات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ نمبردار ریونیو معاملات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،ان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں نمبردار کنونشن سے…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس نے ماہ دسمبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جنوری2023ء) ڈی پی او احمد نواز شاہ کی سربراہی میں مظفرگڑھ پولیس نے ماہ دسمبر میں 319 مجرمان اشتہاریوں سمیت شراب و منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں7811 لیٹر شراب اور 40کلوگرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔پولیس …
Read More...