Browsing Category

News

مظفرگڑھ کی دو تحصیلوں کے ہسپتالوں میں نئے سربراہوں کی تعیناتیاں

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 اگست2020ء) مظفرگڑھ کی دو تحصیلوں کے ہسپتالوں میں نئے سربراہوں کی تعیناتیاں، محکمہ صحت پنجاب کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر ضیاء انجم کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا ایم ایس جبکہ ڈاکٹر مہر محمد اجمل کو…
Read More...

مظفرگڑھ،دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ، نچلے درجے کا سیلاب، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21 اگست2020ء) دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ، نچلے درجے کا سیلاب، نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ محکمہ آباشی تونسہ بیراج کے ذرائع کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ سے دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں مسلسل…
Read More...

محرم الحرام کے پروگراموں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر مظفر گڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 اگست2020ء) اسسٹنٹ کمشنر فیاض علیاور ڈی ایس پی امجد جاوید نیمحرم الحرام کے پروگراموں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ھیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مظفرگڑھ کی…
Read More...

مظفرگڑھ، ہائیڈرو ورکرز یونین انتخابات، محمد رمضان حسام بلامقابلہ چیئرمین منتخب

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 اگست2020ء) میپکو سیکنڈ سب ڈویژن کوٹ ادو میں آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین (سی بی ای) کے انتخابات مکمل ہو گئے، جس میں چیئرمین محمد رمضان حسام،وائس چیئرمین اشرف کریم،جنرل سیکریٹری طارق مبین اور جوائنٹ…
Read More...

مظفرگڑھ،ٹوبیکو کمپنی میں ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین،کمپنی کے ملازمین ہی چور نکلے، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 اگست2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں گزشتہ ہفتے دن دیہاڑے ٹوبیکو کمپنی میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین، ٹوبیکو کمپنی کے ملازمین ہی چور نکلے، ملزمان کے گھر سے نقدی اور سگریٹ برآمد ، مقدمہ درج۔…
Read More...