مظفرگڑھ، ہائیڈرو ورکرز یونین انتخابات، محمد رمضان حسام بلامقابلہ چیئرمین منتخب

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 اگست2020ء) میپکو سیکنڈ سب ڈویژن کوٹ ادو میں آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین (سی بی ای) کے انتخابات مکمل ہو گئے، جس میں چیئرمین محمد رمضان حسام،وائس چیئرمین اشرف کریم،جنرل سیکریٹری طارق مبین اور جوائنٹ سیکریٹری محمد عرفان باجوہ بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔