مظفرگڑھ کی دو تحصیلوں کے ہسپتالوں میں نئے سربراہوں کی تعیناتیاں

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 اگست2020ء) مظفرگڑھ کی دو تحصیلوں کے ہسپتالوں میں نئے سربراہوں کی تعیناتیاں، محکمہ صحت پنجاب کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر ضیاء انجم کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا ایم ایس جبکہ ڈاکٹر مہر محمد اجمل کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید کا ایم ایس تعینات کر دیا گیا ہیجس کے بعد دونوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔