Browsing Category
News
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ، پانچ جواری گرفتار
مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 فروری2023ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑ ھ رضا صفدر کاظمی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی سرکل ریحان رسول کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑ ھ افتخار علی ملکانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر…
Read More...
Read More...
ایماندار،محنتی اور فرض شناس افسر اور اہلکار اداروں کا اثاثہ ہوتے ہیں،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا کہ کام میں عظمت ہے اور کام سے ہی عزت ہے۔ایماندار،محنتی اور فرض شناس آفیسر اور اہلکار اداروں کا اثاثہ ہوتے ہیں۔یہ بات انہوں نے سینٹری ورکر کو اپنا کام محنت اور…
Read More...
Read More...
سول سوسائٹی اور غیر سرکاری تنظیموں کی معاونت سے شہر کو سرسبزوشاداب بنایا جائے گا ، ڈی سی مظفرگڑھ
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 فروری2023ء) ضلع مظفرگڑھ اور کوٹ ادو میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے فیاض پارک میں اشوک کا پودا اور ڈی پی او رضا صفدر کاظمی نے پام کا پودا لگا کر شجرکاری مہم…
Read More...
Read More...
معاشرے کی ترقی اور عوام میں شعور و آگاہی فراہم کرنے میں میڈیا کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ،ڈی…
مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ معاشرے کی ترقی اور عوام میں شعور و آگاہی فراہم کرنے میں میڈیا کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، میڈیا جہاں مسائل کی نشاندہی اور کوتاہیوں پر تنقید کرتا…
Read More...
Read More...
لائن سٹاف اپنے خاندان اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کریں، ایس ای میپکو
مظفرگڑہ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 فروری2023ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکوسرکل مظفرگڑہ انجینئرملک یعقوب احمدگدارانے کہاہے کہ سیفٹی سیمینارزکامقصدلائن سٹاف میں دوران ڈیوٹی سیفٹی کے شعورکواجاگرکرناہے۔ انہوں نے کہازندگی اللہ کی طرف سے عطاکردہ عظیم نعمت ہے…
Read More...
Read More...
ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے فیاض پارک مظفرگڑھ میں پودے لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 فروری2023ء) مظفرگڑھ ضلع بھر میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی اور ڈی پی او رضا صفدر کاظمی نے فیاض پارک مظفرگڑھ میں پودے لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ڈپٹی کمشنر ظہیر…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ کے علاقے رنگ پور میں جھنگ روڈ پر ایک ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم،ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی،…
مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 فروری2023ء) مظفرگڑھ کے علاقے رنگ پور میں جھنگ روڈ پر ایک ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم نے فوری جائے حادثہ پر قریبی پوائنٹ رنگ پور سے ایمبولینس…
Read More...
Read More...
بحیثیت امت مسلمہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی مدد کرنا ہمارا فرض ہے،ڈپٹی کمشنر
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین ہمارے بھائی ہیں،مصیبت کی اس گھڑی میں انکی مدد کرنا وقت کا تقاضا ہے،ہم انھیں کسی صورت بھی بے یارو مددگار نہیں چھوڑ یں گے۔ان…
Read More...
Read More...
کوٹ ادو میں ٹرالر اور موٹر سائیکل میں تصادم ، 2شخص جاں بحق ہوگئے، ریسکیو 1122
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 فروری2023ء) کوٹ ادو کے مضافات میں پٹھان ہوٹل کے قریب ایک ٹرالر اور موٹر سائیکل کے درمیان تیز رفتاری اور لا پرواہی کے نتیجے میں تصادم سے 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو کنٹرول روم…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ،ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 فروری2023ء) مظفرگڑھ کے نواح میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر پٹھان ہوٹل کے قریب ایک ٹرالر نے تیزرفتاری اور لاپرواہی کی بناء پر…
Read More...
Read More...