Browsing Category

News

ابتدئی طبی امداد اور آگ بجھانے کی ابتدائی تربیت ہر شہری کو حاصل کرنا چاہیے،، سیدہ سحرش ارشال

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 ستمبر2021ء) سول ڈیفنس آفیسر سیدہ سحرش ارشاد نے کہا ہے کہ ابتدئی طبی امداد اور آگ بجھانے کی ابتدائی تربیت ہر شہری کو حاصل کرنا چاہیے تاکہ کسی بھی قسم کے حادثے سے نمٹنے کے لیے شہری ہمہ وقت تیار رہیں اور ملکی…
Read More...

مظفرگڑھ میں اینٹی وومن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل قائم کردیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 ستمبر2021ء) مظفرگڑھ میں اینٹی وومن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل قائم کردیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او محمد حسن اقبال نے ایس پی انوسٹی گیشن کے ہمراہ آج اینٹی وومن ہراسمنٹ اینڈ وائلینس سیل کے ضلعی دفتر…
Read More...

مظفرگڑھ ، وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب کی ترجیحات میں عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 ستمبر2021ء) :صوبائی پارلیمانی سیکریٹری اشرف خان رند نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا اچانک دورہ کیا،انہوں نے ایمرجنسی وارڈ سمیت ہسپتال کے تمام وارڈز کا معائنہ کیا،مریضوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت…
Read More...

مظفرگڑھ ،کپاس کی صاف اور آلودگی سے پاک چنائی کےلئے ایڈوائزری جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 ستمبر2021ء) جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں کی طرح ضلع مظفرگڑھ میں بھی کپاس کی چنائی کا عمل شروع ہو چکا ہے کپاس کی صاف اور آلودگی سے پاک چنائی کےلئے محکمہ زراعت مظفرگڑھ نے کاشتکاروں کےلئے خصوصی ایڈوائزری جاری کر دی…
Read More...

مظفرگڑھ،سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل کا مظفر گڑھ اور تحصیل کوٹ ادو کے مختلف علاقوں کا…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 ستمبر2021ء) سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے مظفر گڑھ اور تحصیل کوٹ ادو کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔  فصل کی صورت حال کا جائزہ لیا اور محکمہ زراعت کے تحت جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر…
Read More...

مظفر گڑھ ،سلطان پولیس نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم 65 سالہ نظر حسین کو گرفتار کرلیا

مظفرگڑھ( (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اگست2021ء) شہر سلطان پولیس نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم 65 سالہ نظر حسین کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے تھانہ شہرسلطان کی حدود میں 7 سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ پولیس…
Read More...

65 سالہ شخص نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 اگست 2021ء ) مظفر گڑھ میں 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے 65 سالہ نظر حسین کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں ایک انتہائی  افسوسناک اور شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر ادھیڑ عمر شخص نے ننھی…
Read More...

مظفر گڑھ،خاتون کو سڑک پر برہنہ کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اگست2021ء) مظفر گڑھ میں حاملہ خاتون کو بیچ سڑک پر شوہر کے سامنے برہنہ کرنے کے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔مظفر گڑھ پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد ملزمان بلال اور عبدالعزیز کو گرفتار کر لیا گیا ،مقدمے میں…
Read More...