Browsing Category

News

مظفرگڑھ،ڈیڑھ سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 ستمبر2021ء) ڈیڑھ سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق،ریسکیو 1122 کنٹرول روم کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر مرادآباد میں تیزاب فیکٹری کے قریب ایک ڈیڑھ سالہ بچہ محمد ریحان ولد محمد عمران کھیلتے ہوئے نہر میں گر کر لاپتہ…
Read More...

مظفرگڑھ،لیڈی سب انسپکٹر کے اغوا، مبینہ زیادتی کیس کا ملزم چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 ستمبر2021ء) مظفرگڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر کے اغوا، مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کوچار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرلیا گیا ۔ پیر کو مظفرگڑھ میں دن دہاڑے لیڈی سب انسپکٹر کے اغوا، تشدد اور مبینہ…
Read More...

مظفرگڑھ میں خاتون سب انسپکٹر سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 ستمبر2021ء) مظفرگڑھ میں مبینہ زیادتی کا شکار خاتون سب انسپکٹر کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت ہوا ہے۔مظفر گڑھ میں ہفتے کی رات تھانہ صدر اور سٹی کے سامنے سے لیڈی سب انسپکٹر کو اغوا کیاگیا تھا اور ملزم نے…
Read More...

میں گھر سے نکل کر تھانے جاری تھی، مظفر گڑھ میں مبینہ زیادتی کا نشانے بننے والی سب انسپکٹر کا بیان

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ، 5ستمبر 2021) میں گھر سے نکل کر تھانے جا ری تھی، راستے میں مجھے اغوا کر لیاگیا،ملزم نے کہا کہ اگر قانونی کارروائی کروائی تو میرے بچوں کو قتل کر دے گا، مظفر گڑھ میں خاتون سب انسپکٹر کے ساتھ زیادتی کا واقعہ، خاتون…
Read More...

عمران خان نے عوام کے ووٹ ،جیب ، پیٹ اور آپ کے حقِ روزگار پر ڈاکہ مارا ہے، بلاول بھٹو زر داری

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آپ کے ووٹ ، آپ کی جیب ، آپ کے پیٹ اور آپ کے حقِ روزگار پر ڈاکہ مارا ہے،پاکستان پیپلزپارٹی ملک میں عوامی راج قائم کرے…
Read More...

پیپلزپارٹی ملک میں عوامی راج قائم کرے گی،جیالے کارکنوں کو ٹکٹ دیکر کامیاب کروائیں گے، بلاول بھٹو

{ مظفر گڑھ/اسلام آباد (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آپ کے ووٹ پر، آپ کی جیب پر، آپ کے پیٹ پر اور آپ کے حقِ روزگار پر ڈاکہ مارا ہے،پاکستان پیپلزپارٹی ملک میں…
Read More...

مظفر گڑھ ؛ ملزم نے لیڈی سب انسپکٹر کو اغواء کرکے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر 2021ء ) صوبہ پنجاب کے جنوب میں واقع شہر مظفرگڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر کو اغواء کرکے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیڈی سب انسپکٹر کو اس وقت اغواء کیا گیا جب وہ ایک کیس کے…
Read More...

مظفر گڑھ، لیڈی سب انسپکٹر سے زیادتی کا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 05 ستمبر2021ء) مظفر گڑھ میں پولیس نے لیڈی سب انسپکٹر کے اغواء اور انہیں مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کی نگرانی ڈی ایس پی سٹی کریں گے۔پولیس …
Read More...

مظفر آباد ، طالبہ کو چھیڑنے پر علاقہ مکینوں نے اوباشوں کی درگت بناڈالی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2021ء) طالبہ کو چھیڑنے پر علاقہ مکینوں نے اوباشوں کی درگت بناڈالی،درجنوں افراد نے اوباشوں کو رسیوں میں جکڑکر مین شاہراہ پر چارپائی سے باندھ دیا۔درگت بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیل کے مطابق…
Read More...

مظفرگڑھ، سپیشل برانچ کی نشاندہی پر آئل چور مافیا کے خلاف بڑی کاروائی،سرغنہ سمیت 4 افراد گرفتار

مظفرگڑھ۔4ستمبر  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 ستمبر2021ء) :سپشل برانچ کی نشاندہی پر آئل چور مافیا کے خلاف بڑی کاروائی،سرغنہ سمیت 4 افراد گرفتار،مقدمہ درج، سپیشل  برانچ کے زرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ ابراہیم خان دریشک نے سپیشل برانچ آفیسر…
Read More...