مظفرگڑھ شہر اور گردونواح میں دھند، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم سرد، حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2019ء) شہر اور گردونواح میں دھند اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج گزشتہ روز کی شدید بارش کے بعد دھند اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے شدید دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہے۔ دھند کے…
Read More...

تیز رفتار وین کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر،تین خواتین شدید زخمی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 دسمبر2019ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ علی پور روڈ پر حاجی واہ پل کے قریب تیز رفتار وین کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر، رکشہ پر سوار تین خواتین شدید زخمی۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ وین کی تیز رفتاری سے اوور…
Read More...

مظفرگڑھ،پولیس نے پارکو آئل ریفائنری کی پائپ لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام بنادی، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 دسمبر2019ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبے رنگپور میں پولیس نے پارکو آئل ریفائنری کی پائپ لائن سے کروڑوں روپے کے تیل چوری کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس ذرائع کے مطابق آئل مافیا نے فیصل آباد سے پارکو آئل ریفائنری…
Read More...

مظفر گڑھ،ایس ای میپکو پرسوں (ہفتہ)کھلی کچہری لگائیں گے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 دسمبر2019ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفرگڑھ جامع مسجدفاروق اعظم شاہ جمال میں مورخہ پرسوں (ہفتہ) بوقت صبح30:10بجے صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے۔تمام صارفین سے اپیل کی جاتی ہے کہ میپکو…
Read More...

مظفرگڑھ، فیاض پارک کو عوام کیلئے کھولنے کا مطالبہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 دسمبر2019ء) مظفرگڑھ شہر کا اکلوتا پارک اور واحد تفریح گاہ افتتاح ہوجانے کے باوجود عوام کیلئے نہیں کھولا گیا۔تفصیل کے مطابق فیاض پارک کی زبوں حالی میڈیا میں مسلسل اجاگر ہونے اور شہریوں کے بار بار مطالبے اور …
Read More...

مظفرگڑھ، سینٹ میری چرچ میں کرسمس آمد مبارک کی تقریب کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 دسمبر2019ء) کرسمس کی آمد سے دنیا بھر میں بدامنی، جنگ اور دہشت گردی کا خاتمہ، پیار و محبت اور بھائی چارے کی پرامن فضاء پیدا ہوگی،کشمیر اور فلسطین سمیت دنیا بھر کے انسانی حقوق اور بنیادی زندگی کی سہولیات بحال ہو…
Read More...

تھانہ روہیلانوالی پولیس نی گھر سے بھاگ جانے والے بچے کو واپس والدین سے ملوا دیا

مظفرگڑھ 9 دسمبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 دسمبر2019ء) والدین سے ناراض ہو کر گھر سے بھاگ جانے والے بچے کو تھانہ روہیلانوالی پولیس نے واپس والدین سے ملوا دیا مسافر وین میں بیٹھ جانے والے لاوارث بچے کو وین ڈرائیور نے اکیلا دیکھ کر پوچھ گچھ کی اور…
Read More...

مظفرگڑھ ، ووٹ محض ایک ضرورت ہی نہیں بلکہ یہ ہر شہری کا اولین فرض بھی ہے، پروفیسررانا مسعود اختر

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 دسمبر2019ء) کسی بھی ریاست کے نظام کو چلانے کیلئے اچھی قیادت کی ضرورت ہوتی ہے اور اچھی قیادت کا انتخاب ہم اپنے ووٹ کے ذریعے کرتے ہیں، جمہوری عمل کو کامیاب بنانے میں ہر ووٹر اپنا کلیدی کردار ادا کرتا ہے، ووٹ محض…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کی الیکشن مہم تیز

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 دسمبر2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کی الیکشن مہم تیز ہو گئی ۔ الائیڈ لائرز فورم،سپریم لائرز فورم اور رائزنگ لائرز فورم کی طرف سے بار روم میں منعقدہ ایک تقریب میں گرینڈ الا ئنس کے نامزد امیدوار برائے…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کی ارشد ڈب ایڈووکیٹ کو قتل کے مقدمہ میں ملوث کرنے کیخلاف ہڑتال

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 دسمبر2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے بار کے ممبر محمد ارشد ڈب ایڈووکیٹ کو قتل کے جھوٹے مقدمے میں ملوث کرنے پر پولیس کے خلاف پیر کوفل ڈے ہڑتال کی اور محمد ارشد ڈب ایڈووکیٹ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے…
Read More...