مظفرگڑھ، خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء) ڈسٹرکٹ آفیسر بہبود آبادی خضر حیات نے کہا ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی کا مطلب ہر گز یہ ہیں ہے کہ بچوں کی تعداد کو کم کیا جائے، ترقی یافتہ ممالک میں خاندانی منصوبہ بندی بچوں کی تعداد میں اضافہ کے لئے…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیوکے مکمل خاتمے کیلئے ہر طبقہ فکر کو مثبت کردار ادا کرنا ہے، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ ملک سے پولیوکے مرض کے مکمل خاتمے کیلئے ہر طبقہ فکر کے افراد کو اپنا اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہے، عام آدمی میں دوقطرے ویکسین کی اہمیت کا شعور…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈپٹی کمشنر کا کمپیوٹرائزڈ اراضی سنٹر کا اچانک معائنہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء)ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کمپیوٹرائزڈ اراضی سنٹر مظفرگڑھ کا اچانک معائنہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر رانا محمد شعیب ان کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے رجسٹری کے انتقالات کو اسی دن درج نہ کرنے پر…
Read More...

پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائیگا، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء) ضلع مظفرگڑھ میں پولیو مہم کا آغاز ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین اور ڈی پی او سید ندیم عباس نے محکمہ صحت کے افسران کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کرکے پولیو مہم کا جائزہ لیا اور بچوں کو پولیو کے قطرے بھی…
Read More...

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ نے دریائے چناب کے پرانے پل پر فوڈ سٹریٹ بنانے کے لئے پنجاب ٹور ازم ڈپارٹمنٹ کو خط…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء) ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین نے دریائے چناب کے پرانے پل پر فوڈ سٹریٹ بنانے کے لئے پنجاب ٹور ازم ڈیپارٹمنٹ کو خط لکھ دیا ڈپٹی کمشنر نے دریائے چناب کا دورہ کیا اور تاریخی پرانے پل کا جائزہ لیا۔انھوں نے…
Read More...

مظفرگڑھ، سابق رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی کی 6 مارچ تک ضمانت قبل از گرفتاری منظور

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء) ایڈیشنل سیشن جج مظفرگڑھ ملک اویس احمد نے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی کی 6 مارچ تک ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی اور پولیس سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔جمشید دستی نے ہائی کورٹ ملتان …
Read More...

ڈاکٹرز نے نومولود کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی- 18 فروری 2020ء ) مظفر گڑھ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ڈاکٹرز نے غفلت کا مظاہر کرتے ہوئے نومولود کی ناف کاٹنے کی بجائے اس کا نازک عضو ہی کاٹ دیا۔بتایا گیا ہے کہ تحصیل علی پور کے علاقے سیت پور میں سرکاری…
Read More...

ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کا مسئلہ حل کروادیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین نے میونسپل کارپوریشن مظفرگڑھ کے حکام کے ہمراہ بستی ٹبی چوک موہانہ، سبز منڈی، تلیری، بستی کچی، شادمان کالونی، مراثی والہ، بستی شور کوٹ، بستی کھوئی موہانہ علی پور…
Read More...

مظفرگڑھ، بھٹہ خشت میں دو مزدور جھلس کر جاںبحق

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء) مظفرگڑھ کے رہائشی دو مزدور بھائی منڈی بہائوالدین کے نواحی گاوں میں جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔تفصیل کے مطابق منڈی بہاوالدین کے نواحی گاوں شہیدانوالی میں محسن برکس کے بھٹہ خشت پر اینٹوں کی پکائی کا عمل…
Read More...

مظفرگڑھ،آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کا اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی ای) کے زیر اہتمام ہمایوں مسعود گجر ریجنل چئیرمین اور ایم لطیف شاہد ریجنل جنرل سیکرٹری کی زیر قیادت محنت کشوں کی اپنے جائز مطالبات کے لیے تھرمل…
Read More...