پنجاب حکومت کے احکامات کے باوجود پیرکو ضلع مظفرگڑھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کاپہیہ نہ چل سکا،ایس او پیز پر…

مظفرگڑھ۔ ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی 18 مئی2020ء) پنجاب حکومت کے احکامات کے باوجود پیرکو ضلع مظفرگڑھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کاپہیہ نہ چل سکا۔ تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت نے آج سے ایس او پیز کے تحت ٹرانسپورٹ چلنے کا اعلان کیا تھا لیکن ٹرانسپورٹر نے ہڑتال…
Read More...

مظفرگڑھ اورتحصیل کوٹ ادو کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے ایک مرتبہ پھر حملہ کردیا،فصلات اور سبز چارے…

مظفرگڑھ۔ ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2020ء) مظفرگڑھ اورتحصیل کوٹ ادو کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے ایک مرتبہ پھر حملہ کردیا ہے۔ محکمہ زراعت اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹڈی دل کے خاتمے کی کوششیں کی جارہی ہیں ٹڈی دل کو ختم کرنے کیلئے اسپرے کیا…
Read More...

تحصیل علی پور کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مئی2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ٹڈی دل کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر علی پور محمد عرفان ہنجرا کی قیادت میں آپریشن۔ ٹڈی دل کے خلاف آپریشن علی پور کے علاقوں ہیڈ پنجند،نلکا اڈا،بیٹ معززالدین،بکھری اور مکھن بیلہ…
Read More...

مظفرگڑھ، فلور مل پر چھاپہ، 13 ہزار گندم کی بوریاں برآمد

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مئی2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں سپیشل برانچ کی نشاہدہی پر محکمہ خوراک اور سپیشل برانچ کی مشترکہ کارروائی، رحمت فلور مل پر چھاپہ، 13 ہزار گندم کی بوریاں برآمد۔ گندم مل کے مختلف حصوں میں چھپائی گئی…
Read More...

پولیس نے دو اشتہاری مجرمان گرفتار کر لیے

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مئی2020ء) ڈی پی اومظفرگڑھ سید ندیم عباس کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایچ او تھانہ رنگ پور ملک محمد عمران نے پولیس ٹیم کے ہمراہ 2 مجرمان اشتہاری ، محمد رمضان اور ظفراقبال ساکناة…
Read More...

مظفرگڑھ میں محکمہ خوراک کی کارروائی،زخیرہ کی گئی 13000 بوری گندم برآمد

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مئی2020ء) مظفرگڑھ میں محکمہ خوراک کی کارروائی، ناجائز طور پر زخیرہ کی گئی 13000 بوری گندم برآمد پنجاب حکومت کے احکامات پر گندم کے ناجائز زخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کے دوران مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں رحمت…
Read More...

میپکوسرکل مظفرگڑھ میں خطرناک مقامات کی ہنگامی بنیادوں پردرستگی کاکام جاری ہے،سپرنٹنڈنگ انجینئر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 مئی2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکوسرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے کہاہے کہ میپکوصارفین،عام شہریوں اورمیپکوملازمین کی قیمتی جانوں کاتحفظ یقینی بنانے کے لئے میپکوسرکل مظفرگڑھ میں خطرناک مقامات کی ہنگامی بنیادوں…
Read More...

مظفرگڑھ،ملاحوں نے بلاجواز کشتی کے کرایوں میں 150 فیصد اضافہ کر دیا، عوام سے لڑائی جھگڑا معمول بن گیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جون2020ء) ملاحوں نے بلاجواز کشتی کے کرایوں میں 150 فیصد اضافہ کر دیا عوام سے لڑائی جھگڑا معمول بن گیا۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ روہیلانوالی کے علاقے بنڈہ اسحاق میں دریا کے پتن پر ملاحوں نے حکومت کے…
Read More...

مظفرگڑھ،بدتمیزی سے روکنے پر آوارہ لڑکوں کے حملے میں زخمی ہونے والا نوجوان ہسپتال میں جاں بحق، مقدمہ…

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مئی2020ء) بدتمیزی سے روکنے پر آوارہ لڑکوں کے حملے میں زخمی ہونے والا نوجوان ہسپتال میں جاں بحق، مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبے قصبہ گجرات کے مضافاتی علاقے گورمانی میں علی حیدر نامی…
Read More...

بچوں کے پانی سے روزہ کھولنے پر باپ نے زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی  13مئی 2020ء ) پانی سے روزہ کھولنے پر باپ نے زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو میں باپ نے بچوں کی بھوک سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ بچے 5 دن سے بھوکے تھے اور پانی سے…
Read More...