مظفرگڑھ،بدتمیزی سے روکنے پر آوارہ لڑکوں کے حملے میں زخمی ہونے والا نوجوان ہسپتال میں جاں بحق، مقدمہ درج

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مئی2020ء) بدتمیزی سے روکنے پر آوارہ لڑکوں کے حملے میں زخمی ہونے والا نوجوان ہسپتال میں جاں بحق، مقدمہ درج۔