مظفر گڑھ: بیٹے نےجگر کا ٹکڑا عطیہ کر کے اپنی جان باپ پر قربان کر دی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی- 15جنوری 2018ء ):مظفر گڑھ میں24سالہ الیکٹریکل انجنئیر کامران لغاری کے والد مجاہد لغاری کا جگر ناکارہ ہوا تو بیٹے نے قربانی کی عظیم مثال قائم کر دی ۔بیٹے نے جگر کا ٹکڑا عطیہ کر کے باپ کی جان بچا لی اور خود موت کو…
Read More...

’’بچوں کی کم عمری کی شادی کی روک تھام میں میڈیا کا کردار ‘‘پرسیمینار کاانعقاد

مظفر گڑھ۔14جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جنوری2018ء) بچوں کی کم عمری کی شادی کی روک تھام میں میڈیا کے کردار کے حوالے سے مظفرگڑھ میں سیمینار منعقد کیا گیا سماجی تنظیم بیداری کے پروگرام منیجر نے کم عمری کی شادی کے نقصانات بارے بریفنگ دی۔تفصیل کے…
Read More...

رُکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔14جنوری ۔2018ء) رُکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ہمشیرہ انتقال کر گئی ہیں۔ جمشید دستی کی اہلیہ 42سالہ حفیظ بی بی طویل علالت کے بعد ملتان میں انتقال کر گئیں۔ان کینسر کا عارضہ لاحق تھا۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج خواجہ…
Read More...

حکومت پنجاب شعراء ، ادیب اور مفکرین کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،محمد سیف انور

مظفر گڑھ۔11جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2018ء) معاشرے کی سماجی و اخلاقی اصلاح اور معاشرے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے شعراء ، ادیب اور مفکرین اہم کردار ادا کرتے ہیں، یہ بات ڈپٹی کمشنرمحمد سیف انور نے مقامی سرائیکی شاعر سیف اللہ خان…
Read More...

تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر،شوہربیوی سمیت جاں بحق،دوبچے شدیدزخمی

مظفرگڑھ۔06جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جنوری2018ء) تیزرفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی، حادثے میں موٹرسائیکل سوار شوہر اور بیوی جاں بحق جبکہ انکے 2 بچے شدید زخمی ہوگئے۔ ملتان روڈ پل چناب کے قریب تیزرفتار کار فٹ پاتھ پر چڑھ گئی اور بعدازاں…
Read More...

مسیحی برادری کے وفد کی ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اوسے ملاقات

مظفرگڑھ ۔06جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جنوری2018ء) کرسمس تقریبات پر ضلع مظفر گڑھ میں فول پروف سیکورٹی انتظامات کرنے پر ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او مظفرگڑھ کا شکریہ ادا کیااور انہیں گلدستہ پیش کیا۔علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے کرسچن ہائوسنگ…
Read More...

پنجاب حکومت صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ ۔06جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جنوری2018ء) ڈپٹی کمشنر سیف انور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے اور سر کاری ہسپتالوں میں تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات…
Read More...

احتیاطی تدابیر اختیارکر کے موسمی فلو سے بچاجاسکتاہے ،ڈاکٹرمہرمحمداقبال

مظفرگڑھ۔06جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جنوری2018ء)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ ڈاکٹر مہر محمد اقبال نے کہا ہے کہ موسمی فلو ایک قابل علاج مرض ہے ، اس سے گھبرانے کی ضرورت نہیںبلکہ چند احتیاطی تدابیر اختیار کرلینے سے اس سے بچا…
Read More...

شاہرات پر عوام کو محفوظ سفر کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں

مظفرگڑھ۔06جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جنوری2018ء)انچارج پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پوسٹ ہیڈ محمد والہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اشرف نے کہا ہے کہ ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ غضنفر عباس تنگوانی کی ہدایت کی روشنی میںشاہرات پر عوام کو محفوظ سفر…
Read More...

یرقان سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں،ڈاکٹر فیصل

مظفر گڑھ۔4 جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جنوری2018ء) یرقان اور کالا یرقان ایک مہلک اور خطرناک مرض ہے جو انسان کی جان لے لیتے ہیں، اگر ہم احتیاطی تدابیر اختیار کر لیں تو اس مرض سے بچائو ممکن ہے ، یہ بات ڈاکٹر فیصل نے مظفرگڑ ھ میں یرقان اور کالے…
Read More...