صحت عامہ کے حوالہ سے ” ہفتہ صحت “کا انعقاد قابل تحسین ہے، حمادنواز ٹیپو

مظفرگڑھ۔17 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 فروری2018ء)حکومت پنجاب کی جانب سے صحت عامہ کے حوالہ سے " ہفتہ صحت "کا انعقاد قابل تحسین ہے، ا یسی سرگرمیوں سے عوام میں حفظان صحت سے متعلق شعور بیدار ہوا ہے، یہ بات مقامی ایم پی اے حماد نواز ٹیپو نے ضلعی…
Read More...

مظفرگڑھ، 8لاکھ 22ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔16 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 فروری2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ میں تین روزہ پولیومکاؤ مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے آٹھ لاکھ بائیس ہزار آٹھ سو باون بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے گئے اس…
Read More...

تعمیرو ترقی کے منصوبوں پر استعمال ہونے والے مٹیریل اور کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے…

مظفر گڑھ۔15 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 فروری2018ء)کمشنر ڈی جی خان احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ تعمیرو ترقی کے منصوبوں پر استعمال ہونے والے مٹیریل اور کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، غیر معیاری مٹیریل استعمال کرنے پر نہ صرف پے…
Read More...

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کادورہ،24حوالاتیوں کی رہائی کاحکم

مظفر گڑھ۔15 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 فروری2018ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ رانا محمد عارف نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کا دورہ کیا۔ سول جج مظفرگڑھ، نعیم بخش ان کے ہمراہ تھے ۔سپرنٹنڈنٹ جیل ،اطہر جان ڈار، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل،محمد نازک…
Read More...

سورج مکھی کی زیادہ سے زیادہ کاشت ملکی خوردنی تیل کی پیداوار بڑھانے میں اہم کرداراداکرسکتی ہے،…

مظفرگڑھ۔14 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 فروری2018ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع مظفرگڑھ ڈاکٹرشوکت علی عابد نے بتایاکہ پاکستان میں خوردنی تیل خوراک کا اہم حصہ ہے جوکہ انسانی صحت کیلئے ضروری ہے، سورج مکھی کے خوردنی تیل میں وٹامن اے،بی اور وٹامن…
Read More...

حکومت پنجاب کا تمام ترقیاتی سکیموں کا ایک فیصد شجر کاری کے فروغ پر خرچ کرنے کا فیصلہ

مظفر گڑھ۔12 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 فروری2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے تمام ترقیاتی سکیموں کا ایک فیصد شجر کاری کے فروغ پر خرچ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ضلع مظفرگڑھ کا ترقیاتی بجٹ 3…
Read More...

پاکستان کو جلدپولیو فری ملک بنا دیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔10 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 فروری2018ء) ملک سے پولیو جیسے موذی مرض کے مکمل خاتمے کیلئے ہم پر عزم ہیں اور انشاء اللہ جلد ہی پاکستان کو پولیو فری ملک بنا دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر محمد سیف انو ر نے ضلعی ہیڈ کوارٹر…
Read More...

روزگارکا جھانسہ دیکر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا۔ملزمان گرفتار

مظفرگڑھ۔9 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 فروری2018ء) غریب بہنوئی کو روز گار کا جھانسہ دیکر سالے نے سا تھی کی مددسے بہنوئی کو قتل کر دیا, پولیس نے 24گھنٹے میں قا تلو ں کو ٹر یس کر کے گرفتا ر کر لیا ,نعش اور آلہ قتل بھی بر آ مد کر لیا ڈسٹرکٹ…
Read More...

موٹر سائیکل کا ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم، نوجوان جاں بحق

مظفر گڑھ۔8 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 فروری2018ء) موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا،تفصیلات کے مطابق آدھی والا کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سوار 20 سالہ عتیق کو کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید…
Read More...

مظفرگڑھ کے بنیادی مراکز صحت کو ایمبولینس فراہم کردی،ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔7 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 فروری2018ء)ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت پنجاب صحت کے شعبہ میں انقلابی اقدامات کررہی ہے ، صوبہ کی عوام کو صحت کی بنیادی اور جدید سہولیات ان کی…
Read More...