فنڈز کی بندش کے باعث خان گڑھ سٹیڈیم کی تعمیر نو کا کام رک گیا
مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2018ء) فنڈز کی بندش کے باعث خان گڑھ سٹیڈیم کی تعمیر نو کا کام رک گیا ہے اور کھلاڑیوں مطالبہ کیا ہے کہ درکار فنڈز فوری طور پر فراہم کئے جائیں ۔پنجاب اسپورٹس بورڈ نے سٹیڈیم کی تعمیر نو کے لئے 3 کروڑ 60 لاکھ…
Read More...
Read More...