یوتھ پارلیمینٹ روہیلانوالی کے زیر اہتمام علاقہ کی محرومیوں کے خاتمہ کیلئے مشاورتی اجلاس کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) یوتھ پارلیمینٹ روہیلانوالی کے زیر اہتمام علاقہ کی محرومیوں کے خاتمہ کیلئے مشاورتی اجلاس کا انعقاد ، اجلاس میں میں رانا محمد شاکر ایڈووکیٹ سہیل خان گوپانگ رانا ایوب بھائی, جام رضوان شاکر ,سید زبیر شاہ…
Read More...

مظفر گڑھ کے قریبی قصبہ بصیرہ میں جعلی مشروبات کی تیاری اور مہنگے داموں فروخت جاری، عوامی وسماجی…

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2019ء)مظفرگڑھ کے قریبی قصبہ بصیرہ میں جعلی مشروبات کی تیاری اور مہنگے داموں فروخت جاری، برانڈ مشروبات کی بوتلوں میں جعلی مشروبات بھر کرسرعام فروخت کئے جارہے ہیں مضرصحت مشروبات پینے سے شہری بیمار ہونے لگے،…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ عوام سے پولیس کا رابطہ بڑھانے کیلئے ایف ایم ریڈیو پر عوام کے سوالات کے جواب دیں گے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر عوام سے پولیس کا رابطہ بڑھانے کیلئے ایف ایم ریڈیو پر عوام کے سوالات کے جواب دیں گے، پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او صادق علی ڈوگر ہر بدھ کو مظفرگڑھ کے جذبہ ایف ایم 6۔98…
Read More...

موٹر سائیکل کی پیدل روڈ کراس کرنے والے شخص کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دو شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی قصبے چوک سرور شہید میں موٹر سائیکل کی پیدل روڈ کراس کرنے والے شخص کو ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق اور 2 افراد شدید زخمی ہو گئے، نعش اور زخمیوں کو تشویشناک حالت میں تحصیل…
Read More...

مظفرگڑھ، چیک پوسٹ غازی گھاٹ پولیس نے ہٴْنڈی کے ذریعے 1 کروڑ رقم کی سمگلنگ ناکام بنا دی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2019ء) پولیس چیک پوسٹ پل غازی گھاٹ نے کارروائی کر کے 1 کروڑ روپے کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔انچارج چیک پوسٹ پل غازی گھاٹ غلام شبیر معہ حاکم علی نے ایک بس فیصل موورز جو لاہور سے ڈیرہ اسماعیل خان جارہی تھی جسے روک…
Read More...

تفتیش کی بروقت اور حقائق پر تکمیل ہر صورت یقینی بنائی جائیگی، ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2019ء) ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے دفتر پولیس کے کمیٹی روم میں سٹی سرکل مظفرگڑھ کے ایس ڈی پی او ناصر نواز، ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر فاروق آفاق، ایس ایچ او تھانہ سول لائن انسپکٹر چوہدری جاوید اختر، ایس ایچ…
Read More...

مظفرگڑھ، تھانہ سنانواں پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2019ء) تھانہ سنانواں پولیس کی کارروائی، پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سنانواں اکبر چانڈیہ نے پالیس ٹیم کے ھمراہ اے کیٹیگری کا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا ہے، اشتہاری ملزم فاروق پر اپنے دیگر ساتھیوں…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس کارروائی، 4ہزار گرام بھنگ برآمد

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2019ء) ایس ایچ او تھانہ سیت پور جام سجاد حیدر کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، ڈی ایس پی علی پورآصف رشید کی نگرانی میں کارروائی کرتے ہوئے سب انسپکٹر اقبال نے پولیس ٹیم کے ہمراہ علاقے کے بڑے منشیات …
Read More...

مظفرگڑھ، بلڈ پریشر سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2019ء) خاموش قاتل بلڈ پریشر سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی گئی جس کی قیادت ضلعی صدر ہسپتال کے ایم ایس نے کی تفصیل کے مطابق بلڈ پریشر سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر شہریوں میں شعور اجاگر کرنے کے…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی مہنگائی، بیروزگاری، ڈالر کی قیمت میں اضافے کے خلاف ہڑتال

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے ہفتہ کے روز ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بیروزگاری، ڈالر کی قیمت میں اضافے، حکومت کی ناکام پالیسیوں کے باعث گرتی ہوئی ملکی معیشت اور بجلی و گیس کی قیمتوں کو بڑھائے…
Read More...