مظفرگڑھ، بستی جھنڈیوالی کے چالیس سے زائد افراد عجیب وغریب پراسرار بیماری میں مبتلا ھو کر معذور ھو…
مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 مئی2019ء) مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ بستی جھنڈیوالی کے چالیس سے زائد افراد عجیب وغریب پراسرار بیماری میں مبتلا ھو کر معذور ھو چکے ھیں۔مقامی افراد کا کہنا ھے کہ پوری بستی 1971 سے کسی پراسرار بیماری کی لپیٹ میں ھے…
Read More...
Read More...