مظفرگڑھ،زائرین کی بس الٹ جانے سے 3 خواتین سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 مارچ2023ء) مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر زائرین کی بس ٹرک کو اوورٹیک کرتے ہوئے الٹ جانے سے 3 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر شفیع والا ٹیوب ویل کے نزدیک سخی…
Read More...

میپکو سرکل مظفرگڑھ میں بجلی چوروں کو بھاری جرمانے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مارچ2023ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفرگڑہ انجینئرملک یعقوب احمد گدارا نے کہا ہے کہ میپکو سرکل مظفرگڑھ میں بجلی چوروں کے خلاف ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جوکہ بجلی چوروں کے خلاف بلاامتیاز آپریشن کر رہی…
Read More...

دارالامان میں مقیم خواتین اور بچوں کو ضروری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی کا دارالامان کا دورہ۔ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈاکٹر ناصر ملک کے ہمراہ دارالامان مظفرگڑھ کا دورہ کیا۔انہوں نے دارلامان میں صفائی…
Read More...

ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک مظفرگڑھ نے 5 من مضر صحت گوشت تلف کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مارچ2023ء) ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک مظفرگڑھ نے قصاب کی دوکان پر چھاپہ مار کر5 من مضرصحت گوشت تلف کردیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک و پرائس کنٹرول میجسٹریٹ ڈاکٹر محمد طارق نے سپیشل برانچ کے ہمراہ مین بازار کا…
Read More...

مظفرگڑھ،اسسٹنٹ کمشنر کا گندم کے گودام پر چھاپہ،ہزاروں من گندم برآمد،قانونی کارروائی شروع

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مارچ2023ء) اسسٹنٹ کمشنرمظفرگڑھ نے گندم کے گودام پر چھاپہ مار کرہزاروں من گندم برآمدکرلی ۔ ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کرنے کے احکامات کے تحت اسسٹنٹ کمشنر چوک سرور شہید جمیل حیدر شاہ کی ٹیم نے نواحی علاقے…
Read More...

مظفرگڑھ،سابق ایم پی پر زمینوں کے ریکارڈ میں جعل سازی کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مارچ2023ء) پنجاب اسمبلی کے سابق رکن سردار اظہر عباس چانڈیہ زمینوں کے ریکارڈ میں جعلسازی کے الزامات کی زد میں آ گئے۔ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے جمعرات کے روز متاثرین کی شکایات کی سماعت کی ۔ رانا امجد…
Read More...

ڈیوٹی سے غفلت کے مرتکب ڈاکٹرز کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا،سیکرٹری ہیلتھ پنجاب

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مارچ2023ء) سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا سرپرائز وزٹ کیا۔ سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے تمام وارڈز چیک کئے اور تمام شعبوں کا معائنہ کیا۔انہوں نے ہسپتال میں ڈیوٹی…
Read More...