مظفرگڑھ،زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،قاتل گرفتار، مقدمہ درج
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 مئی2022ء) زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،قاتل گرفتار، مقدمہ درج۔
پولیس ذرائع کے مطابق مظرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں تھانہ سٹی کوٹ ادو کی حدود میں جھنجھن والی کے مقام پر زمین…
Read More...
Read More...