علی پور میں اجتماعی قتل کا لرزہ خیز واردات ،میاں بیوی اور تین بچوں کر قتل کر دیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 31 مئی2022ء) علی پور میں اجتماعی قتل کی لرزہ خیز واردات ،گھر سے میاں بیوی اور تین بچوں کی لاشیں برآمدہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خاوند کی لاش پھندا لگی جبکہ بیوی اور 3 بچوں کی گلے کٹے ہوئے تھے، ریسکیو 1122 کی…
Read More...

مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ صدر علی پور میں دوران ڈکیتی نویں جماعت کے طالب علم کے اندھے قتل…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 مئی2022ء) مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ صدر علی پور میں دوران ڈکیتی نویں جماعت کے طالب علم کے اندھے قتل کا معمہ حل۔ایس پی انویسٹی گیشن ضیاء اللہ کی پریس کانفرنس۔ ایس پی انویسٹیگیشن کے مطابق نامعلوم ملزمان…
Read More...

مظفرگڑھ ،نجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی دودھ کی سپلائی کی ایک اور کوشش ناکام بنادی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 مئی2022ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی دودھ کی سپلائی کی ایک اور کوشش ناکام بنادی، ملک شاپس پر سپلائی کیا جانیوالا سینکڑوں لٹر مضر صحت دودھ پکڑلیا، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی شعیب خان جدون کے مطابق ہیڈ محمد والا کے…
Read More...

ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو حکومتی نمائندوں کی مشاورت سے جلد سے جلد مکمل کیا جائے گا ، ڈپٹی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 مئی2022ء) ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو حکومتی نمائندوں کی مشاورت سے جلد سے جلد مکمل کیا جائے گا اور جو منصوبے مکمل ہو چکے ہیں ان کا جلد افتتاح کیا جائے گا، جو ٹھیکیدار…
Read More...

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کی جانب سے شہریوں کی آسانی کے لیے تحصیل کوٹ ادو…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 مئی2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت نے شہریوں کی آسانی کے لیے تحصیل کوٹ ادو کے تھانہ صدر کوٹ ادو میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور مختلف علاقوں سے آئے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل…
Read More...

ڈسڑکٹ پولیس آفیسرکیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کے حکم پر ڈسڑکٹ ٹریفک آفیسر سمیع اللہ عصمت کی عوام کو…

مظفرھ گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 مئی2022ء) ڈسڑکٹ پولیس آفیسرکیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کے حکم پر ڈسڑکٹ ٹریفک آفیسر سمیع اللہ عصمت کی زیر نگرانی انچارج ایجوکیشن یونٹ نے ضلع کے مختلف چوکوں میں عوام کو ٹریفک کے متعلق بریف کیا اور والدین کو سختی سے…
Read More...

مظفرگڑھ، 15 سالہ لڑکے کی لاش برآمد، مبینہ طور پر گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 مئی2022ء) 15 سالہ لڑکے کی لاش برآمد،ریسکیو 1122 کنٹرول روم مظفر گڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے تھانہ چوک قریشی کے علاقے ساون والا پتافی چوک کے قریب ویرانے سے ایک 15 سالہ لڑکے کی لاش ملی ہےجسے گلا گھونٹ کر …
Read More...

مظفر گڑھ،ناجائز تعلقات استوار کرنے سے انکار پر تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خاتون 18 دن زندگی اور…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 مئی2022ء) ناجائز تعلقات استوار کرنے سے انکار پر تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خاتون 18 دن زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد چل بسی۔تھانہ سٹی کوٹ ادو کی حدود میں خاتون اور اس کے بیٹے پر گھر میں رات کی…
Read More...