مظفرگڑھ ، سردار کوڑے خان سکول میں سالانہ اسپورٹس گالا کا انعقاد،ڈپٹی کمشنر کی شرکت
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 دسمبر2022ء) سردار کوڑے خان سکول مظفرگڑھ میں سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی ،سکول کے پرنسپل طاہر بشیر نے سٹاف کے ہمراہ ان…
Read More...
Read More...