ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ایک بچے کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے…
Read More...

پرائس کنٹرول میجسٹریٹ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں پر بھاری جرمانے کریں،ایڈیشنل ڈپٹی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جنوری2023ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر مرتضیٰ نے کہا ہے مصنوعی مہنگائی، گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کے مکمل خاتمے کیلئے ضروری ہے کہ تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس باقاعدگی سے بازاروں کو وزٹ کریں اور زیادہ سے…
Read More...

مظفرگڑھ ، شراب فروش گرفتار، شراب برآمد ، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جنوری2023ء) کوٹ ادو تھانہ سنانواں کی حدود میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب فروش کو گرفتارکرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوٹ ادو کی ہدایت پر،ایس ڈی پی او سنانواں ریاض حسین بخاری کی زیر…
Read More...

مظفرگڑھ،کوئلہ سے لدا ٹرک ڈرائیور کو نیند آ جانے کی وجہ سے فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جنوری2023ء) کوئلہ سے لدا ٹرک فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گیا۔ ریسکیو1122 کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ ڈیرہ غازیخان روڈ پر شہر کے مضافات میں انڈس ہسپتال کے قریب ہرنائی(بلوچستان)سے ملتان جانے والا کوئلہ سے لدا…
Read More...

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 11 جنوری2023ء) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2023ء) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان ڈویژن سید خرم علی نے ضلع کوٹ ادو کا دورہ کیا ،تھانہ سنانواں کے علاقہ میں جیولرشاپ ڈکیتی کےجائےوقوعہ کا معائنہ کیا ،مدعیان سے ملاقات اور اظہار ہمدردی کیا سرکل آفس سنانواں…
Read More...

مظفرگڑھ، آٹا ذخیرہ کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر نے ہوٹل مالک سمیت 4 افراد کو گرفتار کر کے ہوٹل سیل کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ مبین احسن نے فیاض پارک کے باہر ہوٹل پر ضرورت سے زائد آٹا ذخیرہ کرنے پر چھاپا مار کر 4 افراد کو گرفتار کرادیا۔اور ہوٹل مالکان کو…
Read More...

شہر کی خوبصورتی اور تاریخی اہمیت اجاگر کرنا میرا مشن ہے،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جنوری2023ء) مظفرگڑھ کے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ شہر کی خوبصورتی اجاگر کرنے کے لیے شہر کی خوبصورت بنانے کے منصوبے پر عمل کا آغاز کردیا گیا ہے۔پہلے مرحلے میں شہر کے مختلف چوکوں پر یادگاروں کی…
Read More...

عوام کو سستا آٹا فراہم کرنا وزیر اعلی پنجاب کی ذمہ واری ہے،سابق صوبائی وزیرملک احمد یار ہنجرا

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جنوری2023ء) سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات اور مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما ملک احمد یار ہنجرا نے آٹے کے بحران پر پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو سستے داموں آٹا فراہم کرنا وزیر اعلی پنجاب …
Read More...

مظفرگڑھ ، ڈکیتی میں مزاحمت پر گارڈ زخمی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جنوری2023ء) مظفرگڑھ میں ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکو نے گارڈ کو پسٹل کے بٹ مار کر زخمی کر دیا۔ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ پر غازیگھاٹ کے مقام پر عمر عثمان کاٹن فیکٹری میں علی الصبح 4 …
Read More...

مظفرگڑھ،3 ملزمان نے نوجوان کی ناک کاٹ دی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری2023ء) مظفرگڑھ کے علاقے علی پور میں 3 ملزمان نے ایک نوجوان کی ناک کاٹ ڈالی۔پولیس کے مطابق متاثرہ نوجوان نے بتایا کہ 3 ملزمان اسے اغوا کرکے لے گئے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ناک تیز دھار آلے کی…
Read More...