مظفر گڑھ میں حاملہ خاتون کو بیچ سڑک پر شوہر کے سامنے بے لباس کردیا گیا
مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 24 اگست2021ء) مظفر گڑھ میں حاملہ خاتون کو بیچ سڑک پر شوہر کے سامنے بے لباس کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق 8 اگست کو حاملہ خاتون شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر دوا لیکر گھر جارہی تھی کہ 5 ملزمان نے راستے میں گھیر کر روکا…
Read More...
Read More...