مظفرگڑھ،عدل کرنے کےلئے جج کو وکلا کا تعاون درکار ہوتا ہے،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ محمد عباس
مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 15 ستمبر2021ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ محمد عباس نے کہا ہے کہ جج کا کام عدل کرنا ہے اور عدل کرنے کےلئے جج کو وکلا کا تعاون درکار ہوتا ہے،انہوں نے کہا کہ جج صاحبان اور وکلا نے عدل کی فراہمی کےلئے مل کر کام کرنا…
Read More...
Read More...